دکھاوے کی محبت💔
مطلب کی دوستیاں🙂
اور مطلب کے رشتوں سے تنہائی بہتر ہے🖤🥀💯...
ZALIM
ایک تمہیں ہی "قدر" نہیں ہے میری محبت کی ۔🥀💯
ورنہ دوست تو میرے "جان دیتے ہیں مجھ پر ۔✨🌍
•⚔•__"-🖤🌼🐰"✫───✍❤️ 🌸
❤️تھوڑی سویٹ تھوڑی جھگڑے والی چاہیے ❤️
❤️مجھے لڑکی بڑی کیوٹ نخہرے والی چاہیے ❤️
#جنھیں ہم #پسند ہیں"😍👇🙈
ان کی #پسند #لاجواب ہے"✌✔💯
👸🙃❤
زندگی بہت خوبصورت ہے اگر آپ اسکو بیکار کی خواہشوں اور تمناؤں میں برباد نہ کرے .. تو !
"اتنا آسان نہ بناؤ خود کو🖤
کہ جو نظر ڈالے سمجھ جائے"✨
سنو جاناں♥️
تمھاری کمر کا بل اس نازک موڑ سے زیادہ نازک ہے جس سے میرا ملک ستر سالوں سے گزر رہا ہے________!!♥️🔥🌸
#ZALIM🖤🐥🔥
دولت اور حسن کی لالچ میں اپنی سیرت مت خراب کریں
کیونکہ دولت دنیا میں اور حسن مٹی میں دفن ہو جانا ہے 🥀💯🥰
"- || 🌸🥀✨
*ہزاروں سے باتیں نہیں کرنی*🦋
*ہزاروں باتیں کرنی ہیں کسی ایک سے❤* 🌸
خرچہ بهی اٹھاؤں گا نخرے بهی اٹھاؤں گا لیکن لڑکی موٹی ہونی چاہیے 👀 🙊 🙈🙈🙈🙈
دوسروں کو نُقصان پہنچائے بغیر اُن کو بَدنام کئے بغیر، اُن سے حَسَد کئے بغیر، اُن سے اُلجھے بغیر، اُن سے آگے نِکل جانے کا ہُنر سِیکھئے
عورت میں ڈَٹے رہنے کی بڑی قوت ہوتی ہے
خاص کر تب جب وہ غلطی پر ہو 🙂-
سنو پائل اور چوڑیاں لے کر
دوں ...
تو میری بیسٹ فڑینڈ بنو گئ
🙈😂🤕
ایک لڑکے اور ایک لڑکی نے اس دنیا سے تنگ ہوکر خود کشی کرنے کا ارادہ کیا
دونو پھاڑ کی اونچاٸ پر گۓ دونوں نے کہا تین گنتے ہی چھلانگ لگاٸیں گے
تین گنتے ہی لڑکے نے چھلانگ لگاٸ اور لڑکی رک گٸ
لڑکی لڑکے کو گرتے دیکھ رہی تھی اچانک لڑکے نے پیرا شوٹ کھول دیا
اب بتاٶ دھوکے باز کون ہے لڑکا یا لڑکی~*😁
عورت سے محبت بہت سے مرد کرتے ہیں مگر محبت کے ساتھ ساتھ عزت بہت کم مرد دیتے ہیں!!
||•❤️🩹🥀•||
بہت مشکل ہوتا ہے ناں ان لوگوں کا انتظار کرنا
جن کو ہماری پرواہ تک نہ
ہو____!!🥺💔
زیادہ تر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ عورت یہ سُننا چاہتی ہے کہ وہ بہت خُوبصورت ہے،جبکہ اصل میں وہ یہ سُننا چاہتی ہے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں،ہمیشہ رہوں گا،تمہیں کبھی اکیلا نہیں چھوڑ سکتا،ہم دونوں ہر ایک مُشکل کا سامنا مل
کے کر لیں گے۔۔!!❤️🌸
عورت وہ نہیں جو ہزاروں مردوں کو دیوانہ کر دے
بلکہ عورت تو وہ ہے جو ایک ہی مرد کو ہزار بار دیوانہ کر دے-❤️🔥💯
. 🙂💕 محبت خوبصورتی کو نہیں کہتے 💕🙂
. 🌹 عربی لغت میں محبت کہتے ہیں 🌹
🤩👑😍 کسی ایک شخص کا کسی دوسرے کی نظر میں خوبصورت لگنا اتنا خوبصورت کہ وہ دل میں سما جائے❤🌹😘
🦋
کوئی وعدہ نہیں پھر بھی
انتظار تھا تیرا💘
دور ھونے _______پر بھی
اعتبار تھا تیرا💘
نا جانے کیوں بے رخی کی
تم نے ھم سے💘
کیا کوئی ھم سے زیادہ بھی
طلبگار تھا تیرا💘
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain