Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

. ❤👑 خود کو تیری یادوں کا غـــــــلام کر دیا... 🥰🌹
. 😍🤩 تیری خاطر خود کو بدنـــــــــام کر دیا... 💕🥀
. 🔥💕 اور ثبوت کیا دوں میں اپنی محبت کا... ❤😍
میرے پاس ایک دل تھا وہ بھی تیرے نـــــــــام کر دیا❤🌹
ZALIM ❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک بات کہوں ؟؟؟🍂🍁
زندگی میں کبھی کسی کو
اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دینا🍂
کوئی اہمیت دے رہا ہو
فکر کر رہا ہو تو اسے روک دینا 🍂
کیونکہ بے حد محبت فکر جتلانے والے 🍁
جب بدل جاتے ہیں ناں تو
ہم نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں🍁
ہماری روح پل پل اذیت میں رہتی ہے ۔۔🍂
پرانی ان کی چاہت فکر سوچ کر 🍁
جن کا دل بھر جائے ناں
جو بدل جائے پھر ان کے سامنے آپکا🍂
مرنا جینا ایک برابر ہو جاتا ہے 💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگ یونہی بدنام کرتے ہیں بد صورتی کو😏
دھوکے تو حسین چہرے دیا کرتے ہیں💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ادائیں حشر جگائیں ، تو اتنا دلکش ہے ...
خیال حرف نہ پائیں ، تو اتنا دلکش ہے ...💕
ستارے توڑ کے لانے کی کیا ضرورت ہے 🌟
ستارے دوڑ کے آئیں، تو اتنا دلکش ہے ..💜🦋
.....💖💜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری پاس بیٹھی ایک عورت کافی دیر سے لمبی لمبی چھوڑ رہی تھی 😛
میں نے کہا ڈاکٹر عبدلقدیر خان کو جانتی ھو!!🙊
کہتی ہے لو!!میں جب بھی بیمار ھوتی ہوں اسی سے دوائی لیتی ہوں 🙈🙄😂
{

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنا ھے وقت⌚ نہیں ملتا تمہیں ھم سے بات کرنے کا 🥀🥀
مگر جب تمہارے پاس وقت🕒 ھوگا
یاد رکھنا تب ھم نہیں ھونگے 😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

با ہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے۔۔۔😐🙂
وہ جیت جاتے ہیں یا وہ سیکھ جاتے ہیں۔۔۔۔💯🔥
✨✨✨✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

گنہگار ہوں گنہگاروں سےہےواسطہ میرا
پرہیز گاروں سے میں اکثر پرہیز کرتا ہوں
جون_ایلیاء 🔥✔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہاں مگر اُس نے کہا تھا تُم سے کبھی دل نہیں بھرے گا...🙂🖤
🥀☺☺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کتنی خوبصورت ہے یہ اسکی صورت نہیں بلکہ مرد کی پسند اور خواہش طے کرتی ہے! میں نے گلاب چہرہ عورتوں کو دھکے کھاتے اور عام شکل و صورت عورتوں کو راج کرتے دیکھا ہے!🙏🙏🙏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبتــــ میں ســود
جائــــز ہے
جــو تمھیــــں تھوڑی محبتــــ دے
تم اســـے دوگنــــی محبتــــ دو۔
💕
@everyone

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد جِس عورت کو دل میں رکھتا ہے اُس پر دُنیا کی نِگاہ پڑنا گوارہ نہیں کرتا مگر جِس کو دُنیا سے نہیں چُھپاتا اُسے کبھی دل میں نہیں اُتارتا اور یہی ایک کُلیَہ عورتوں کو سمجھ نہیں آتا...🙂🖤
#

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نفسیات کے مطابق اگر آپ کسی انسان کو اپنے
ذہن سے نہیں نکال پا رہے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی اس شخص کے ذہن میں موجود ہیں۔🌸✨
#ZALIM👑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر عورت تم سے محبت کرے تو تمہارا پسینہ بھی اسے خوشبو لگے گا اور اگر نفرت کرے تو تمہاری مہنگی خوشبو سے بھی نفرت کرے گی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"مرد نے ہمیشہ گھر سے ، جائیداد سے عاق ہونے کے ڈر سے عورت کے ساتھ بے وفائی کی ہے ۔"💔🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ مجھے کیوں چاہے اور کیوں یاد کرے
بھلا یکطرفہ محبت کی بھی کوئی اوقات ہوتی ہے۔۔!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*بیشک عورت ہر چیز بانٹ سکتی ہے کچھ نہیں بانٹ سکتی تو وہ ہے ایک پسندیدہ مرد* 🙂♥️👑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کو تو جنگ میں بھی قتل کرنے کی اجازت نہیں اور تم لوگ اسے محبت میں مار دیتے ہو.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت خوبصورت ہے
لیکن ہر ایک کے لیے نہیں
کچھ لوگوں کے لیے روٹی سے
خوبصورت اس دنیا میں کچھ
نہیں ۔۔۔
🍁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ خواتین جو ڈرامہ سیریل دیکھتی ہیں ۔!
پھر اس میں سے جو سب سے زیادہ مظلوم عورت ہوتی ہے
وہ خود کو تصور کر کے سارا دن پریشان رہتی ہیں