Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیرے معیار کے نھیں ھم شاید
تو نیک پارسا اور ھم فقط گنھگار

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*کبھی ایسا ہوا ہے*
رات کو اکیلے لیٹ کر اپنی گزری ہوئی زندگی کے بارے میں سوچا ہو اور آنکھوں میں آنسو آگئے ہوں
💔🌸

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد محبت کا سمندر ہے عورت چاہتی ہے وہ اکیلی شارک مچھلی بن کر اس میں رہے جبکہ مرد چاہتا ہے ڈھیر ساری مچھلیاں ہوں😝😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کو محبت اُس عورت سے ہو جاتی ہے جو اُس کی بات توجہ سے سنتی ہے
اور شادی اُس عورت سے ہو جاتی ہے جو اُس کی ایک نہیں سنتی !
😌🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت
کی محبت کا کوئی ثانی نہیں💯🌾
مَرد
کی خُوشی کے لئے اپنی خُواہشات اور عادات
بِھی مَرد کی پَسند کے مُطابق کر لیتی ہے - ✨💕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت سوال اٹھیں گے ہماری ہلچل پر🔥
صبر رکھو👁️
جلنے والوں سے لیکر چلنے والوں تک🔥
سب کو جواب ملے گا👁️
#ZALIM👑😎🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بات انہی کی ہوتی ہے🔥🔥
جن میں کوئی بات ہوتی ہے👁️👁️
#ZALIM😎👑🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مختصر یہ ہے کہ ہر نام والا شخص
ہمارے نام سے جلتا ہیں ✌💯😎
#ZALIM👑😎🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک دنیا ہمیں خراب ملی😒🚫⁉️
ایک دنیا کو ہم خراب ملے😏✌🏻
#ZALIM👑😎🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اُس لڑکے کا دُکھ بھلا تم کیا سمجھو گے
جسے محبّت گھیر لے اور وہ بے روزگار ہو
*آہ یہ محبت*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

فقط باتوں سے دل کب بہلتا ہے
ہونٹوں کے کئی کام اور بھی ہیں 😉

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا🙄
وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں😂🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"جو آپ سے #محبت کرتا ہے وہ آپ کے مقام پہ کسی اور کو نہیں رکھتا ۔"💔😒
#ZALIM🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہی چھین لیتا ہے مسکان چہرے کی..🙂
جس کو بتا دیا جاۓ کے تم ضروری
ہو..💯💔
💔🥀🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر شخص کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے جو ہر مایوسی کے بعد اُسے گلے لگا لے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ترک کہاوت!!!!
اگر کسی "عورت" سے تعلق کاٹ چکے ہو۔
تو اس کے متعلق اپنی زبان بھی کاٹ دو۔۔۔۔✒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیری دوستی کی #چاہت پہ ناز ہے مجھے
تیری ہر اِک بات پہ #اعتبار ہے مجھے
تیرے چہرے پہ رہے #مسکراہٹ ہمیشہ
کیونکہ تیری #مسکرہٹ سے پیار ہے مجھے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ضرورت برائے گرل فرینڈ
سیلری ماہانہ نیٹ پکج ماہانہ کال پکج اور ماہانہ میسج پکج...
شادی شدہ بھی چلے گی😜
😀😁😂🤣😅🙊🙊🙊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں وارتا ہوں جان تم پر...!!!!
تم اس قدر لاڈلی ہو میری...!!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں اب حسابوں میں نہیں پڑھتا....!!!
میں تمہیں بے حساب چاہتا ہوں