Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

راہ کے پتھر کو چکنا چور ہونا چاہیے
وار چاہے ایک ہو بھرپور ہونا چاہیے
صرف اتنا ہی نہیں وہ ہار اپنی مان لے
وہ ہمارے سامنے مجبور ہونا چاہیے
🖤🐺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پھر نیا ہاتھ_____تھاما اس نے
پھر ہاتھوں کو جلایا میں نے💔💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ویلنٹائین ڈے۔ ۔ ۔ گرل فرینڈ ڈے۔ ۔ ۔ بوائے فرینڈ ڈے۔ ۔ ۔ فرینڈشپ ڈے۔ ۔ ۔ چاکلیٹ ڈے۔ ۔ ۔ روزِز ڈے۔ ۔ ۔ میوزک ڈے۔ ۔ ۔ بُکس ڈے۔ ۔ ۔ پیزا ڈے۔ ۔ ۔ کافی ڈے۔ ۔ ۔
یہ ڈے، وہ ڈے، فلاں ڈے، ڈھمکاں ڈے۔ ۔ ۔ یہ سارے شادی کے پہلے کے چونچلے ھوتے ھیں، بچُو۔
شادی کے بعد تو بس۔ ۔ ۔
کھانا دے۔ ۔ ۔ پانی دے۔ ۔ ۔ چائے دے۔ ۔ ۔ تولیہ دے۔ ۔ ۔ صابن دے۔ ۔ ۔ بجلی کا بل دے۔ ۔ ۔ بچوں کی فیس دے۔ ۔ ۔ دھوبی کے پیسے دے۔ ۔ ۔ کمبل دے۔ ۔ ۔ سونے بھی دے۔ ۔ l 😆

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"اگر سارا سگریٹ بغیر کش لگائے
سگریٹ نوش کی انگلیوں میں ہی سلگ جائے
تو یقین مانو"🥀
اس شخص کی ماضی کی کہانی سننے والی ہوگی😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خوبصورت عورت کا حاصل کرنا بھی مرد کو ٹنشین میں رکھتا ہے کوئی دوسرا اس کو نہ دیکھے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خوبصورت عورت والا
اور
پکی ہوئی فصل والا
ہمیشہ فکر مند رہتے ہیں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😂عورت تو صرف عمر چھپاتی😂
لیکن مرد بیچارے کو تو گنجاپن، تنخواہ، لڑکیوں کے نمبر
اور تو اور، پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے😁😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیرا نام سر عام پکارنے کے لیے ❣️
میں نے تیرے نام کی بلی پال رکھی ہے🐣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں ..
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے🔥💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وَاّسـَـط٘ہ'پَــِڑےتُـــّوکِــردَِاَرکُـھّلـتِـےہیّــں
بَـاتـُوں سِـےتـُوہَـرشَخّـص فَـرِشـ٘تہ لَگَتـاّ -
✟̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊ZALIM😘║♥︎😇🚶

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*"_آج کے زمانے میں سب کا ٹارگٹ محبت کا دکھاوا کر کے محض ڈیپریشن دینا ہے اور تکلیفوں میں پھینکنا ہے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا آپ مریں یا جئیں...! " 💔*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد نے ہمیشہ عورت کو نرم نازک اور حسین لکھا اور
عورت نے جب بھی لكها
مرد کو ظالم ٹھرکی ہی لکھا🔥
کیوں🙁😕؟؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت جتنی مرضی لیموں پانی، روح افزا، لسی پی لے لیکن ان کے کلیجے کو ٹھنڈ مرد سے بحث کر کے ہی ملتی ہیں۔۔۔🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"مرد جب کسی عورت سے سچی محبت کرتا ہے
تو وہ اسکا بچپن ختم نہیں کرتا،
بلکہ خود اس کے ساتھ بچہ بن جاتاہے۔"❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت سارے مردوں کو اگنور کر کے، اپنے پسندیدہ مرد سے اگنور ہوتی ہے🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت ایسا مرد چاہتی ہے جس کا آگے والا وقت اچھا ہو اور مرد ایسی عورت چاہتا ہے جس کا پیچھے والا وقت اچھا ہو😏😕😕😭
تلخ حقیقت 🙆🙆

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت اپنے محبوب کی جدائی تو برداشت کر سکتی ہے لیکن اپنے حُسن کی نہیں..!!
#شیکسپیئر 🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر کسی عورت کو لگتا ہے کہ دنیا میں کسی کو اس کی فکر نہیں تو بائیک پر بیٹھ کر اپنے دوپٹے کا پلو تھوڑا سا نیچے لٹکا دے🫢

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بے احتیاطی سے پھاڑی جانے والی چیزوں میں
شاپر آج بھی دوسرے نمبر پے ہے ۔❤❤❤
آپ کا کیا خیال ہے اس کے بارے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

”وہ لڑکی قتل کرواۓ گی کسی دن میرا
اپنے موبائل پہ میری تصویر لگائے پھرتی ہے “ 🖤🥀
#_ZALIM 🍂