بس اک بار میری شادی ہو جائے
پورا ہفتہ دروازہ نہیں کھولنا میں نے 😀
ہم نے سیکھا ہی نہیں جو سبق پڑھایا زمانے نے
کیونکہ زمانہ استاد ہے اور ہمیں اُستانیاں پسند ہیں
زندگی میں دو چیزیں "صبر اور شکر" کرنا سیکھو، نصیب خود بدلتے دیکھو گے۔ ❤
ضروری نہیں کہ ہر تعلق پیار، محبت اور عاشقی کا ہو
بلکہ کچھ رشتے ادب، احترام، جذبات اور عقیدت کے بھی ہوتے ہیں❤️😊
بہانے بہانے سےہم تیری بات کرتے ہے_____!!🖤🖇️
ہر پل خیالوں میں آپ سے ملاقات کرتے ہے______!!🖤🖇️
اتنی بار توآپ سانس بھی نہیں لیتے_____!!🖤🖇️
جتنی بار ہم آپ کو یاد کرتے ہے______!!🖤🖇️
............💗💗..........🦋🔥🔥
ہاں!
عورت وہی ذات ہے جو کسی مرد کے عشق میں کسی بھی حد تک جا سکتی ہے وہ اس ایک مرد کی کسی فرمائش کو رد نہیں کر سکتی اور پھر وہی مرد اس عورت کو بدکردار سمجھتا ہے🍁
شاعروں کے قصے اپنی جگہ مگر حقیقت یہ ہے کہ دُنیا کا سب سے بڑا عشق روٹی اور سب سے بڑی عیاشی تندرستی ہے 🖤🙂 "
THARAK BHI PORI HO TERI KAMI K SATH
APUN KO TU NA MILA PHER ASHQI 4 SE KARON GA 😎
میں تیرے بے وفا ہونے سے پریشان نہیں
دل لگانے کو سارا جہان باقی ہے
🖤🐺
اب رُلاتا نہیں کمبخت! ہنسا دیتا ہے
غم جو شِدّت کا ہو تو مزہ دیتا ہے
🖤🐺
مُجھے تمہارا ہاتھ تھام کر عُمر کے اُس حصے تک جانا ہے، جہاں دُنیا "بوجھ" سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے۔ 🔥
بس مجھے تمہارا اتنا سا ہی تو ساتھ چاہئے
میں تمہیں اس قدر چاہوں گا 🤗،😍
تمھاری سہیلیاں میرا پتا پوچھیں گی🤣🤣
سنو_____
تمہارے بعد میں نے کسی کو اتنا اختیار نہیں دیا
کہ وہ مجھے تکلیف پہنچا سکے🔥
عــورت مــــرد پر بہت جلدی اثر کرتـی ھــــے
وہ دنوں میـــں نہیــں گھنٹــوں میــں پاگل ھــو جــاتا ھــــے اور
مـــرد عـــورت پر بہت دیر بعــد اثر کرتا ھــے اور اتنا گہــرا اثر کرتا ھــے کہ عـــورت ســاری زندگی اس کـی اسیــری سـے نکل نہیـــں پاتی۔
🖤🍓🍇🍒👑
رنگ دینے سے گھوڑا زیبرا نہیں بن جاتا۔ لہذا جو آپ ہیں اسی میں خود کو بہتر بنائیں دوسروں جیسا بننے کی کوشش نہ کریں ورنہ جو آپ ہیں وہ بھی نہیں رہ پائینگے___!!🔥♥️💯
#ZALIM🖤🐥🔥
ہم سے نہیں ملے گا مزاج آپ کا
ہم
منافقوں کو سلام بھی نہیں کرتے🍷🍂👽💀👀
🥀💪🤭👽😈👿☠️
خوبصورت انسان سے محبت نہیں ہوتی
بلکہ جس سے محبت ہو جائے
وه خوبصورت لگنے لگتا ہے
رشتے خون کے نہیں ہوتے
رشتے احساس کے ہوتے ہیں
اگر احساس ہو تو اجنبی بھی اپنے لگتے ہیں
اگر احساس نه ہو تو اپنے بھی اجنبی سے لگتے ہیں
بہترین ہے وہ بازو جو آپ کو اس وقت گلے لگائے جب آپ کمزور پڑ چکے ہوں اور سلام ہے ان آنکھوں کو جو اس وقت بھی آپ کو چاہیں جب دُنیا کی بدصورتیاں آپ پر چھا چکی ہوں عظیم ہے وہ دل جو تب بھی آپ سے محبت کرتا رہے جب ساری دنیا کی زمین آپ پر تنگ ہو چکی ہو💞💞
صبح جلدی صرف چار لوگ اٹھتے ہیں 💯
محبت ماں محنت اور مجبوریاں🖤🥀
مرد شاید درد سے محبت کرتا ہے، وہ شاید ہر اُس چیز سے محبت کرتا ہے جو اسے تکلیف دیتی ہیں شاید وہ اس درد سے وہ اپنی مردانگی اور صبر آزماتا ہے اور شاید اس لیے وہ اس عورت سے نہیں جو اس کے سامنے روتی ہے، بلکہ اس عورت سے جو اسے رُلاتی ہے، محبت کر بیٹھتا ہے۔۔۔🙂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain