Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر مجھ سے سوال کیا گیا کے دنیا کی خوبصورت چیز کیا تھی تو میرا جواب ہو گا عورت.
-ZALIM🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت ذہین ہونے کے باوجود حسن پر زیادہ محنت کرتی ہے
کیونکہ وہ جانتی ہے کہ مردوں کے پاس دماغ سے تیز آنکھیں ہیں ۔۔۔ 🙈😒
@ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خوبصورت احساس
کیا آپ جانتے ہیں کہ گلے لگانا اتنا خوبصورت کیوں ہے کیونکہ آپ کے دائیں طرف دل نہیں ہوتا اس لیے وہ خالی ہوتا ہے اور جب آپ گلے لگتے ہیں تو آپ کے دونوں طرف دل ہوتا ہے
😘🌹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کریں تو کیا کریں
وہ بھی عادت سے مجبور ہے ہم بھی عادت سے مجبور ہیں
🖤🫀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کان کھول کر سن لو ساری موٹی موٹی لڑکیوں اور پیاری پیاری آنٹیوں😎
میری اتنی اچھی اچھی پوسٹ پر تم سب نہیں آتی نہ دیکھ لینا میں بھی تمھاری گندی گندی پوسٹ پر نہیں آؤں گا 😉
😘😍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لیموں کے درخت کو جب سیب لگنے شروع ہو جائیں تو سمجھ لیں کوئی بےوقت پانی لگا رہا ہے😜🤭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" ہر وہ شخص جُھوٹا ہے
جو کہتا ہے کہ ؛ وہ حُسن سے مُتاثر نہیں ہوتا🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دلوں ❤ سے کھیلنے کا . . . . 🎯فن ہمیں بھی آتا ہے
لیکن جس کھیل سے دل ٹوٹ جاۓ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ کھیل ہم کھیلا نہیں کرتے💜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کتنی خوفناک چیز ہوتی ہے۔ تم ایک اجنبی کو اپنا مالک بنا کر تمام تر طاقت اس کے ہاتھ میں دے دیتے ہو دکھ دینے کی، خوشی دینے کی اداس کرنے کی طاقت۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

،حکومت پاکستان سے اپیل🙂
مہربانی کر کے نادرا دفتر کے کیمرے میں سنیپ چیٹ لگوائیں 😌😌
اچھے بھلے انسان کو عارف لوہار کا چمٹہ بنا دیتے ہیں 🙈🙈🙈😒
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیرے بالوں پہ میرے ہاتھ کی دھیمی حرکت
جسطرح چاند اندھیروں میں سفر کرتا ہے...
😔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اظہار سے نہیں انتظار سے پتہ چلتاہے💞🌹
مرشد
محبت کتنی گہری ہے 🔥💞🌹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

من چاہی عورت کو یہ ہنر حاصل ہے کہ وہ مرد کو ہر طرح کی موت دے سکتی ہے۔🔥💯♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چہرہ تو تم ڈھونڈ لو گے؛
مجھ سے بہتر ۔۔۔؛
لیکن ۔۔۔۔۔؛
جب بات دل کی آئے گی؛
تب ہار جاو گے تم ..؛❤️🤕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💖✨ ہــــــم جیســــــا خـــــاص تــــــو کیـــــا عـــــام بھـــــی نہیـــــں لاسکــــو گـــے •• 🌺😌
💙✨ ہـــــم انـــــا میـــــں ہــــی نہیـــــں وفـــــــا میـــــں بھــــی مغـــــرور ہیـــــں •• 😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" اک حسینہ تھی اک دیوانہ تھا 😦🤧
پھر کیا حسینہ کی کریم مک گئی " 🙂🤧
' اور دیوانہ اب کومہ میں ہے ' 🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آنٹیوں سے بندہ کھل کر بات
کر لیتا ہے🙈
لڑکیاں تو نخرے ہی کرتی رہتی ہیں🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صحیح معنوں میں ہنسنے کےلیے آپ کو اس قابل ہونا پڑتا ہے کہ اپنے دکھ کے ساتھ کھیل سکیں🙂🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہماری زندگی کی سب سے بڑی تین غلطیاں کہ
جو لوگ ہمیں اچھا نہیں سمجھتے وہی لوگ ہمیں سب سے زیادہ پسند ہوتے ہیں۔
جو لوگ ہماری قدر نہیں کرتے ہماری زندگی میں ان لوگوں کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے۔
جو لوگ ہمیں وقت نہیں دیتے ہم سارا دن انتظار بھی ان ہی کا کرتے ہیں۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک عورت کو بھولانے کے لیے دوسری عورت کا سہارا بھی بےغیرتی ھیں