مان لو بنت حوا برابر شریک ہوتی ہے 🖤✨
کفارہ عشق فقط ابنِ آدم پہ نہیں آتا 🥀🍂🍁
💞💞
✨اگر"آنسوں"ناھوتے"آنکھوں"ميں💞
✨تو"آنکھيں"اتنی"خوبصورت"نا ھوتی💕💞
💞💞💞💞
✨اگر"درد" نا ھوتا "دل" ميں💞
✨تو"خوشی"کی" کوئ قيمت"نا ھوتی💕🌟
💞💞💞💞
✨اگر"بيوفائ" نا ھوتی"ذندگی"ميں 💞
✨تو"وفا" کی کبھی"چاھت" نا ھوتی💕🌟
💞💞💞💞
✨اگر"سوچنے"سے پوری ھوجاتی"مراديں"💞
✨تو"دعا" کی کبھی ضرورت نا ھوتی.💕🌟
کہو ناں مان جاؤ گے
ھمیں بانہوں میں بھر لو گے
سنو۔۔۔۔
یہ آخری حسرت
بڑے ارمان سے دل کے
کسی کونے میں بیٹھی ھے
کہو ناں مان جاؤ گے
نہ مانگیں گے خوشی تم سے
نہ زر دولت کا پوچھیں گے
نہ کوئی پیار کی خواھش
وفا داری نہ دلداری
بس اک ادنی تمنا ھے
سنو۔۔۔۔
جب موت آۓ تو
ھمیں بانہوں میں بھر لو گے
ھمیں یہ آخری ہچکی
تمہارے نام کرنی ھے۔۔۔۔!!!!!
میری مَدہوشیاں بھی جائِز ہیں
وہ تو ساری شَراب جیسی ہے__
بے دردی سے ٹھوکی جانے والی چیزوں میں
دیوار میں کیل آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔۔۔۔😑.
روٹھی عورت کو منانا اتنا ہی مشکل ہوتا ہے...👀
جتنا پرانی فلموں میں گواہ کو صحیح سلامت عدالت لے کر آنا... 💁♂😹
جب کسی کو چُن لیا جاتا ہے تو چہرہ معنی نہیں رکھتا، ماضی نہیں پوچھا جاتا
بس خوش آمدید کہا جاتا ہے♥
🥀
عورت سادہ ہے ورنہ عورت کے پاس بہت منتر ہیں
اگر عورت بھیس بدلنے پر آجائے ' تو اپنے شوہر کو ہی دوبارہ اپنا عاشق بنا ڈالے♥️"
.دل بہت قیمتی ہے ۔۔۔
کوشش کریں اس میں وه ہی رہے جو رہنے کے قابل ہو♥️
مرشد ہم بہت بگڑ گئے ہیں 🙊😜🙊🙊🙈🙈😹
🙈🙈🙈
مرشد ہمیں سدھارنے والا چاہیے 🙈😴😂
میری پیٹھ پیچھے باتیں کرنے والے لوگ
افسوس ابھی تک مجھ سے پیچھے ہی ہیں ✌️✌️😏😏
"-کتنوں کے ساتھ کھیلے ہو ۔۔💔
"-افسوس پھر بھی اکیلے ہو🤞🏿🥀
🐣🔥
مرد بھی عورت کا ایک بہترین دوست ہے اگر عورت اسے ٹھرکی سمجھنا بند کر دے تو 😜😜
مرد نے کبھی عورت کو دھوکہ نہیں دیا یہ ہمیشہ عورت ہی اُسے دوسری عورت سے چھین لیتی ہیں۔۔۔ مرد معصوم ہے دوستوں۔
بدلہ
پسند نہ آ ئے میرا ساتھ تو بتا دینا۔۔۔!!!
______محسوس بھی نہیں کر پاؤ گئے ....!!!!
_______________اتنا دور چلے جائیں گے ہم🖤❤️
ہم پوری زندگی اس انتظار میں گزار دیتے ہیں کہ
ایک دن ہم اپنی من پسند زندگی جئیں گے
لیکن یہ بھول جاتے ہیں کہ زندگی وہی ہے جو آج ہے
کل تو بس خواب ہے جس کی کوئی تعبیر نہیں 
پوچھا گیا کہ
“ محبت میں مصیبت کیوں آتی ہے؟ “
فرمایا گیا
“ تاکہ ہر کم ظرف...
اس کا دعویٰ نہ کرے 🖤🥀
ایسےحیرت سےنہدیکھو کہ یہ دنیا ہے یہاں پرمیرے جیسوں کا یہی حال، ہوا کرتا ہے💔🔥
دنیا کے بازار میں زندگی کا سب سے قیمتی سکہ
مخلص محبوب کا ساتھ ہے۔۔❤
عورت ایک بہترین دوست ہے اگر مرد اِس میں محبوبہ ڈھونڈنا بند کر دے تو 🙃
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain