مرزا کہنے لگے… "یوسفی! یہ بتاؤ عورت کی کشش اور زمین کی کشش میں کیا فرق ہے؟"
عرض کیا : "کوئی خاص فرق نہیں، دونوں ہی خاک میں مِلا دیتی ہیں۔"
مرد ساری دنیا فتح کر کے بھی اپنی من پسند عورت کے آگے سر جھکا لیتا ہے۔ اور اسے کھونے سے ڈرتا ہے۔
عورت جتنی مرضی لیموں پانی، روح افزا، لسی پی لے لیکن ان کے کلیجے کو ٹھنڈ مرد سے بحث کر کے ہی ملتی ہیں۔۔۔🤣🤣
مرد چھوڑنے میں جلدی کرتا ہے پھر ساری زندگی پچھتاتاہے پر عورت نہیں چھوڑتی لیکن جب چھوڑتی ہے پھر پچھتاتی نہیں
مرد اور عورت کھبی دوست نہیں ہو سکتے
اگر گھوڑا گھاس سے دوستی کرے گا تو کھاہے گا کیا۔
SINGLE HAQ SE
OR
FIRLT SUB SE 😛
TIME KISI K PAS NAI HAI
LAKIN
TIME PAS SUB KO KARNA HAI 😎🥴
PAPA KI PARIYO
BF NAI
SOCH BADLO SOCH 😛😛😛
DARD HAZAR HAI 🥴
ILAJ SIRF IK 😔
دوستی اور پیار میں کیا فرق ہوتا ہے
رہتے تو دونوں ہی دل میں ہیں
لیکن ۔۔
جب سالوں بعد اچانک ملاقات ہو جاۓ تو
پیار نظریں چرا لیتا ہے اور
دوستی گلے لگ جاتی ہے ❤️🌹
محبت میں جو چھوڑ جاتے ہیں
وہ سستے لوگ ہوتے ہیں اور ان کےلئے
میں نے کبھی آ نسو نہیں بہائے ۔۔🔥
دوست ؟
تم نے اسے کہا میں دوست ہوں تمہاری۔۔۔؟
ہاں! محبوبہ کہنا اچھا نہیں لگا ۔۔۔۔
لفظوں میں بھی تو عزت
ہونی چایئے ۔۔۔! ❤️
❤❤
دُنیا میں پہلا قتل کس لیۓہواتھا
دولت کیلۓ
جائیداد کیلے
عورت کیلۓ
مرد کیلئے
عورت نے چھوڑنا ہو تو شادی کے بعد بھی چھوڑ جاتی ہے اور اگر نبانا ہو تو دوستی کر کے بھی نبھا لیتی ہے یہی فرق ہوتا ہے وفادار اور بے وفا عورت میں
اور یہ بھی سچ ہے کہ
عورت بے وفائی کرے تو ایک نسل کا نقصان ہوتا ہے اور اگر مرد بے وفائی کرے تو ایک گھر کا نقصان ہوتا ہے
کسی پہ زبردستی مسلط ہونے سے بہتر ہے اپنی ذات کے ٹکڑے اٹھائیں اور الگ ہو جائیں!!
🖤🥀🙂
چٹا ککڑ بنیرے تے
مینوں دھوکہ دینے والئیے تیرا منڈا شالا ہووے میرے تے 🥴🥴
میری پسند کا معیار کچھ بھی ہو لیکن 🔥
جسے چنوں گا بے مثال کر دوں گا ۔ZALIM✨🫰🥀
میں خود میں برائیاں ڈھونڈتا رہ گیا
اُس نے جب کہا تھا تُو میرے لائق نہیں
*🍁---------------💔🍂*
*❖፝⃟🪶اُداس پــّْ͢ــــؔـرندہ❖፝⃟🔏*
°💜°||°______😊🌼🌻✨
.
*" اور پھر جب معاملہ " تین" کا ہو جائے تو پھر کِسی " ایک " کو گِرہن لگنا لازم ہے! ۔ "* 💔🙂
✨🍃★────┼●•✨🎗️
سادگی پر فتوے سبھی دیتے ہیں🌚
مگر مرتے سب چہروں پر ہیں❤🔥😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain