*!!۔۔۔۔خاک ہو جاتا ہے انسان خاک سے بنے انسان کے پیچھے۔۔۔!🥀🌚*♡♡
ZALIM🥀
دل کرتا ہے تمہارے بہت قریب آؤں ❤️
اور آنکھ میں انگلی مار کر بھاگ جاؤں 😀😁😁🙈🙈
NAKAM RAHE GE MUJHE NAKAM KARNE WALY 😎
TUM MERA NAM JANTE HO
MARI KAHANI NAI 😎
MASHFARA MAT DO MUJHE
MERA WAQT KHARAB HAI
DIMAG NAI 😁
وہ لڑکا جسے تم نے محبت میں اندھا کر دیا دن رات محبت کے کلمے پڑھائے اپنے سوا ساری دنیا سے کٹ کر دیا جسے اس مقام تک لے آئی جہاں اسے اب تمہارے سوا کوئی دکھائی نہیں دیتا جسے سکھایا محبت میں کبھی نا نہیں ہوتی اور جب وہ سب کچھ سیکھ گیا تو اسے پرایا کردیا
اگر تو مجھ سے شرماتی رھے گی ،
محبت ہاتھ سے جاتی رھے گی ______
▪ZALIM
تم باہوں میں ہو اور ہم حد میں رہیں.
محبت میں کوئی اتنا شریف بھی نہیں ہوتا..🖤🔥
جب سردی کی سختی شدت اختيار کرتی ہے تو میں اس کے ہونٹوں کی طرف دوڑتا ہوں کہ کچھ گرم پہن سکوں
❤
رات سب کی ایک ہی ہوتی هے بس!!
اندھیرے اپنے اپنے ہوتے ہیں..!
💔💔💔
زندگی میں ایک خاص انسان ایسا ضرور ہونا چاہئے جس سے آپ اپنی تمام خواہشات کا اظہار کر سکو۔۔۔۔!!!
مقصد خواہشات کی تکمیل نہیں ہے۔۔۔!!!
بس کوئی بڑے مان سے، چاہ سے، اپنائیت سے اور دل سے کہنے والا ہو کہ
ہاں ضرور۔۔۔۔!! میں ہوں نا ۔۔۔!!!
آگے پورا ہونا نہ ہونا بعد کی بات ۔۔۔۔❤️🖤
ہزاروں نسخے بناؤ ____شفا کے لئے_ مگرنگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں
🖤🐺
کسی کی گردن پر ہونٹ رکھو تو بیک وقت زلفوں کی مہک اور بدن کے نمک کا مہکتا ذائقہ تم کیا جانو.🔥♥️
عورت اگر خیانت کا ارادہ کرے تو وہ قادر ہے کہ خیانت کرسکتی ہے ، اگرچہ اسے چالیس دیواروں کے پیچھے کیوں نہ بند کیا جائے ۔۔۔
لیکن جب وہ ایک مرد کے ساتھ مخلص ہوتی ہے تو
لاکھوں مرد مل کر بھی اس کو نہیں بہکا سکتے۔۔۔۔🙂🔥
اب تو چُپ چاپ مان جاتی ہے
پہلے نخرے ہزار ہوتے تھے...!!!
تُم جب آؤ گے تو لپٹ جائیں گے
ہم نے بانہیں سنبھال رکھی ہیں🖤
سنو
کس ٹائم سے جاگ رہی ہو ۔۔۔۔۔🤔
تھک گیا ہوں یار 😑
دوسروں کی گرل فرینڈز 👩 کو
ہنساتے ہنساتے🙄😐😏
تمہارے ناخن سب سلامت ہیں
تم میرے کام کی لڑکی ہو۔۔۔۔۔♥️
🥀🖤°
جب بھی اس سے مل کر آئے فوراً پکڑے گئے
الٹے سیدھے پاؤں رکھے بہکی بہکی باتیں کیں ♥️🔥
#ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain