غلامی کریں گے تو سرف یاروں کی 💯😌
دوسروں کے لیے نواب تھے نواب ہیں اورنواب رہیں گے 😑💯
اگر تُمہیں لگتا ہے کہ تُم کِسی کے لیے بہت اِمپورٹینٹ ہو تو میری مانو اپنے چہرے پر ایک زور سے تھپڑ مارو اور ہوش میں آجاؤ...🙂🖤
ZALIM
عـ٘ادتـیںّ ڈال کـَر اپـّ٘نی تـَوجـہ کـّی
یَکـّدم جٌو بـَدلتـّے ہـَیں سِـتمّ کـَرتے ہـْیں
میں چاہتا ہوں کہ کوئی بگڑی ہوہی لڑکی،
میرے عشق میں سدھر جائے..❤️🥀
ZALIM
🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️🕊️سنو۔۔🌼
کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں نا!!😍🥰
جن کی نظر اتارنے کا دل کرتا ہے❤️😍
بالکل تمہارے جیسے ہوتے ہیں وہ لوگ۔۔😘۔۔♥️
تمہیں پتا ہے تمہاری آنکھیں کتنی پیاری ہیں۔۔؟
اور تمہاری آواز❤️😍
تمہاری آواز مجھے بہت پسند ہے۔۔۔♥️
تمہیں دیکھ کر ❤️😍
تمہاری مسکراہٹ کو دیکھ کر❤️😍
تمہاری آنکھوں کو دیکھ کر ❤️😘
تمہارے صدقے جانے کو جی چاہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔♥️❤️ZALIM
تم عورت سے جتنی مرضی چاہیے محبت کرلو ..!!
جب اسے تم سے کوئی اچھا اور بہتر ملے گا ..!!
وہ تمہیں چھوڑ دے گی ..😒😒
ZALIM
♥رشـتـے نبهانے_____کیلئے وعدوں اور______قـسموں کـی____ضرورت نہـیـں ♥👉
صرف دو ♥ خوبـصورت_______دلوں کی ____ضرورت هـوتی ہے♥
♥ایک_____اعـتماد والا💯♥
♥دوسرا___احـساس
پوسٹ پر کیوں نہیں آتے۔۔۔🙄😒😒😒
سانپ سونگھ گیا ہے کیا۔۔۔🤭😒🙄🙄
ظرف والوں کی دنیا ہی الگ ھے
عداوت بھی ھوگی تو معیار ھو گا
ZALIM🍂🖤
کچھ ایسا کر کمال 😎😘
کہ تیرا ہوجاؤ😚🙈
مجھ سے دور ہی رہو پارساؤ!!
کہیں چھو نہ لے تم کو خرابیاں میری“
”عورت کا حُسن ایک ایسا نشہ ہے جو ایک مولوی سے لے کر
پنڈت تک سب کا ایمان خراب کر دیتا ہے۔۔۔۔
محبت کے چاند کو اپنی پناہ میں رہنے دو 😍💞
لبوں کو نہ کھولو آنکھوں سے کچھ کہنے دو 💞
دل پہ ہاتھ رکھو اور کچھ دیر رہنے دو 💞
مجھے محسوس کرو اور اپنے پاس ہی رہنے دو😘💞
💚🌸
جب دو من پسند لوگ گلے لگتے ہیں
تو مرد کے دل کو اور عورت کے ذہن کو سکون ملتا ہے !!
اور جن کے دل صاف ہوں
وہ ٹھکرادیے جاتے ہیں!
#ZALIM 💖
دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا لڑکا. اگر بیٹھ کر تمہارے پیروں کی پائل باندھے تو مانوں گی عشق ہے🥰🥰
سچ پوچھو تو عورت اپنی خوبصورتی یا بدصورتی
کے متعلق کچھ بھی نہیں جانتی۔۔۔ اسکی خوبصورتی یا بدصورتی کا فیصلہ کرنے والے ہم ہیں یعنی مرد ۔۔
🖤🫀
لیکن تم آج بھی یاد ہو مجھے یاد آتی ہو بہت 😔
اس وقت تو بہت یاد آتی ہو جب کوئی غرور میں پیار کی اور پیار میں نبھانے کی بات کرتا ہے ✨🌼
ZALIM✨❤
" میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پے چوٹ لگے اور
کوئی لڑکی اپنادپٹا پھاڑ کر میری پٹی کرے
اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو
🙈🤣🙈
میرے کمرے میں اڑ رہے تھے😍
بادل🌧🌧
واه! واہ!😜
کچھ بھی لکھ دوں غور
سے پڑھتے ہیں پاگل!😜
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل😁😂🤣🙄😏
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain