اور جن کے دل صاف ہوں
وہ ٹھکرادیے جاتے ہیں!
#ZALIM 💖
دنیا کے سامنے اکڑ کر چلنے والا لڑکا. اگر بیٹھ کر تمہارے پیروں کی پائل باندھے تو مانوں گی عشق ہے🥰🥰
سچ پوچھو تو عورت اپنی خوبصورتی یا بدصورتی
کے متعلق کچھ بھی نہیں جانتی۔۔۔ اسکی خوبصورتی یا بدصورتی کا فیصلہ کرنے والے ہم ہیں یعنی مرد ۔۔
🖤🫀
لیکن تم آج بھی یاد ہو مجھے یاد آتی ہو بہت 😔
اس وقت تو بہت یاد آتی ہو جب کوئی غرور میں پیار کی اور پیار میں نبھانے کی بات کرتا ہے ✨🌼
ZALIM✨❤
" میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پے چوٹ لگے اور
کوئی لڑکی اپنادپٹا پھاڑ کر میری پٹی کرے
اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو
🙈🤣🙈
میرے کمرے میں اڑ رہے تھے😍
بادل🌧🌧
واه! واہ!😜
کچھ بھی لکھ دوں غور
سے پڑھتے ہیں پاگل!😜
بھلا کمرے میں اڑتے ہیں بادل😁😂🤣🙄😏
تمہاری ہر بات ہم سر خم تسلیم کریں گے ۔۔۔🥰❤️
مگر نہ تمہیں چھوڑیں گے نہ ہم تقسیم کریں گے ۔۔۔❤🥰
پاکستانی لڑکیاں دو منٹ لڑکوں سے بات کرنے کے بعد 🌚😒🥀
آئ بلاک یو 🤣😂🤣 اے کی مذاک اے 😜😝
جِسے بس ایک تم جو مل جاؤ
وہ کوئی اور خواہش کیا کرے
#ZALIM🖤🪄
لوگوں کی باتوں کا اثر اس طرح لینا چھوڑ دو جیسا کسی بیکار میسج کو ڈیلیٹ کر دیتے ہو ۔۔!! 😌💯
#ZALIM
یہ وفا تو اُس وقت کی بات ہے فراز🤔😒
جب مکان کچے اور لوگ سچّے ہوا کرتے تھے 💯😊
اردو کا جنازہ 😀
ٹیچر: "اگر" اور "مگر" کو جملے میں استعمال کرو🙈
میں : "اگر" میں چلا جاؤ ں تو میرے "مگر" نہ آنا 😀🤦🏾♂️😂😒
اُس کی ایک جَھلک پر زمانے وَارے جائیں
وُہ اتنا دلِکش ہےاُسکے صدقے اُتارے جائیں
🖤🐺
"بہت سکون سے رہتا ہوں،,, ایک تنگ کرنے والی چاہیئے"👻
😂😉❤️😁🙈
14 فروری کو پھولوں کی دکان کھولونگا
❤️❤️😍😍
15 کو جاکے ائی فون لے لونگا😜
ہائے مزے ☺️☺️☺️☺️
میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں
کسی میں نہیں لکھا کہ ’’فیر سـاڈا ویاہ ھـو گیا‘‘🙂🙃
"کوئی جذبات سے کھیل کر خود کو تیز ترین کہے تو وہ دراصل گٹھیا ترین ہے ۔"
ZALIM💖💖💖
کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں
جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا
ویسے تو پورے پاکستان کی لڑکیاں پیاری ہیں
مگر پٹھانی
لڑکیاں ذرا الگ ہی ہیں🙈🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain