میری زندگی کا تجربہ ہے۔۔
حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں..💛
موت،
پیدائش،
محبت،
کچھ بھی دو بار نہیں ہوتا سوائے وہم کے۔🌼
عشق واجب ہے اس کی آنکھوں سے
اور لبوں سے تو فرض ہی سمجھو
جب ضرورت پڑے گی لے لوں گا
مِیرے بوسے بھی قرض ہی سمجھو ❤️
عشق واجب ہے اس کی آنکھوں سے
اور لبوں سے تو فرض ہی سمجھو
جب ضرورت پڑے گی لے لوں گا
مِیرے بوسے بھی قرض ہی سمجھو ❤️
کبھی چھوئے تو نہیں کسی کے پاؤں مگر😍
وہ پائل باندھنے کا بولے تو سوچا جا سکتا ہے❤️
بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں۔ 🙈.
ایک بار ہمارے ہو کر تودیکھو❤۔🙈
"اس دنیا میں ہر طرح کی محبتیں ہوسکتی ہیں لیکن ایک جیسی محبت دو بارہ نہیں ہوتی 🖤
جب پوری دنیا آ پ کے خلاف کھڑی ہو جائے🙄
تو آ پ دوسری طرف منہ کریں اور سیلفی لے لیں 😍😍
پوری دنیا آ پ کے پیچھے کھڑی ہو گی😝😂
اتنی سخت سردی میں سنگل رہنا ایک جہاد ہیں اور آج کل ہم سب مجاہدین ہے😂
🌹#عشق #کرنے والوں #کو دعا #کیوں....................💞
🌹#نہیں ملتی........🦋
🌹#دل توڑ نے #والوں کو #سزا #کیوں .................💞
🌹#نہیں ملتی........🦋
🌹#لوگ کہتے #ہیں #عشق ایک #بیماری ہے..............💞
🌹#تو پھر اس #بیماری کی دوا #کیوں نہیں............💞
🌹#ملتی..........🦋
🔥
سُنو ! یہ کیا تُم سارا دن اپنے ہونٹ چباتی رہتی ہو ؟ مانا کے موسم سرد ہے اور جلد خُشک ہو جاتی ہے مگر جاناں یہ کام تُمہارا نہیں 🔥@ZALIM
عشق صوفی ہے، نہ مفتی ہے، نہ عالم ہے
عشق ظالم ہے، فقط ظالم ہے، بہت ظالم ہے
@ZALIM
لباس قیمتی نہیں ہوتا ۔۔
اندر کا کردار اہم ہوتا ہے۔۔
پســؔـند تـ͜ـؔـو ہمـــّْ͢ـیں ســؔـب ڪرتے ہیــؔـں🙂✨
تـ͜ـؔـو اب ڪیا ســؔـب ڪے ہـــّْ͢ـو جائیـ͜ـؔـں ہــؔـم🦋😌✨
@ZALIM
یار من!
میرے ساتھ چلو اور دُنیا کو جلنے دو...
ہم زیادہ دیر تک جوان نہیں رہیں گے🥀
جن آنٹیوں کو کپڑے دھونا دشوار کام لگتا ہے مجھے گود لے لیں😎
#ZALIM🖤🐥🔥
تیری محبت کا ہر رنگ میری روح میں اتر گیا ❤️😍
تجھے سوچنا تجھے چاہنا میری عادتوں میں بدل گیا 😍❤️
سنو لڑکیوں . !👶👦👴
تم پیدائشی بے وفا ہوتی ہو یا
بعد میں کورس کرتی ہو 😂
اس نے بہانے سے ایک ہاتھ چھڑوایا✨
میں نے احتیاطا دوسرا بھی چھوڑ دیا🖤
جس عورت کو ہر مرد سے بات کرنے کا چسکا پڑ جائے وہ کسی سے محبت نہیں کرسکتی ..
*یہ دنیا ایک ہنستے بستے انسان کو*💯
*تلخ مزاج بنانے کا ہنر رکھتی ہے*🤕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain