کچھ جگہیں چھوڑنی پڑتی ہیں🖤
نہ چاہتے ہوئے بھی
من کو مارنا پڑتا ہے
وہ لوگ جن کے بغیر رہنا ناممکن ہو
کسی موڑ پر آ کر
انہیں چھوڑنا پڑتا ہے
عورت کی نفسیات کے مطابق اسے ایک ایسے میچور مرد کی
ضرورت ہوتی ہے جو اسے بچوں کی طرح ڈیل کرے اور اسکی ہر بچگانہ حرکات کو برداشت کرے اور سب سے بڑی بات اسے منانے کا ہنر آنا چاہئے❤
✍️ZALIM💔
آپ کـی ذات کــو ذیــب نـہـیـں دیــتـا ہــم پــر تـنـقــیـد کــرنــا ✨🧡👀🌻
سنو ایک جملے پر دل وجان کی بازی نہ ہار دینا🥀😊
لوگ رسماً بھی کہہ دیتے ہیں، مجھے تم سے محبت ہے💯
زندگی حسین ہے___مسکرادیجئے
کرےجوتنگ اسے چماٹ لگا دیجئے
سنو ... ؟
اگر تمہیں لگے کہ تمہیں کوئی سننے کی سکت نہیں کرتا
تو تم میرے پاس آجانا
میں تمہیں پورے اطمینان سے سنوں گا
#ZALIM
مردوں کو یہ شکوہ ہے کہ لڑکیوں کی خوبصورتی پر تو بہت سے اشعار لکھے گئے ہیں 😏😏😏
مگر کوئی ہماری خوبصورتی پر اشعار نہیں لکھتا😒😤🤨
اب بھلا کوئ ان مردوں کو بتاؤ کہ لڑکیوں کے بارے میں تو لکھا جا سکتا ہے کہ
یہ زلفیں
یہ آنکھیں
یہ پلکیں
یہ کاجل
یہ آنچل
قیامت قیامت قیامت😍😍😍
جبکہ اگر لڑکی بیچاری کچھ ان کے لیے لکھے بھی تو کیا لکھے😖😩😣
یہ مونچھیں
یہ ابرو
یہ توند
یہ گنج پن
بھیانک بھیانک بھیانک 😱😜🤪
دل تمنّا سے ڈر گیا جانم💔
سارا نشہ اتر گیا جانم🙇
مجھے گلے لگاو! تاکہ ثابت ہوجائے کہ رات کی تاریکی میں اب بھی کسی دوسرے انسان پہ بھروسہ کیا جاسکتا ہے۔
🔥 🦊ツ
دنیا کا سب سے خوبصورت موسم من پسند شخص کے ساتھ بتائے گئے لمحوں کا موسم ہے۔ موسم گزر جاتے ہیں وقت بیت جاتے ہیں لیکن من پسند شخص کے ساتھ بیتے لمحوں کی حدت ہمیشہ قائم رہتی ہے ❤️
💙✨
اور میرا تجربہ یہ کہتا ہے کہ مخلصی سے جسکا بھی ہاتھ تھاموگے وہی منافق نکلے گا🖤🙂🎀
#ZALIM_________★᭄✨🤍
جانو بھی کم بخت وہاں پیدا ہوتی ہے
جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 😁😬
ZALIM ❤️
✨★"____لڑکیاں جہیز کی وجہ سے نہیں
بلکہ۔۔۔
آئیڈیل اور ڈیمانڈز کی وجہ سے بوڑھی ھو رہی ہیں"★💫
تلخ حقیقت۔۔۔🔥🔥🔥
لفظ میری پہچان بنے تو بہتر ہے••••••••••π
چہرہ تو میرے ساتھ چلا جاۓ گا•••••••••π
محبتیں تو زوال پر نبھائی جاتی ہیں.. ❣️
عروج پر تو پرائے بھی اپنے بن جاتے ہیں.. ✨🍂
میں دستیــابی کے نقصــــان جانتا ہوں مگر
میں کیا کروں کہ مجھے آپ سے محبتـــ ہے
وہ آۓ ...!!
اظہار کیا...!!
استعمال کیا...!!
برباد کیا ،، اور چلے گۓ...!!
اب تو کسی اور سے کسی طور کوٸ بات نہیں بنتی
میرے ذہن پر سوار ہے وہ آنٹی،، اف ھاۓ آنٹی۔۔۔۔۔
نہیں نہیں مجھے نہیں چاہیۓ کسی دو شیزہ کی محبت
میں چاہتا ہوں کسی آنٹی کو مجھ سے عشق ہو جاۓ
ہمیں غلط بتایا گیا ہے کے پہاڑ, سمندر، درخت اور کہکشاں وغیرہ پیارے ہیں جبکہ سب سے خوبصورت چیز عورت ہے.🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain