وہ پوچھتی ہے شاعری کیوں کرتے ہو؟؟؟
میں سوچتا ہوں اسے تحفے میں آئینہ دوں..!!!
ZALIM ❤️
سارے کھیل
روحوں کے ہوتے ہیں
مٹی کے جسم میں کشش
تب ہی جاگتی ہےجب روح کا ٹکراؤ
اپنی من پسند ساتھی روح سے ہوتا ہے
ورنہ یہاں تو
حسین و جمیل لوگ بھی
دل کو نہیں بھاتے!!
اور کبھی سادہ سا انسان بھی
جان سے پیارا ہو جاتا ہے…♥️
.
.
آپکا ہاتھ تھام کر استنبول کی
گلیوں میں چلنا
میری خواہشوں میں شامل ہے
یعنی محبت کے شہر میں
محبت کا ساتھ ہو🌺🌺🌺
تیری آغوش اگر میسر ہو
سرد کمرے میں آگ لگ جائے 🔥🔥
عورت تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتی ، سوائے تمہیں نظر انداز کرنے کے ..
لوگ بہت اچھے ہوتے ہیں😊
اگر ہمارا وقت اچھا ہو تو🥀
*یہ زندگی ہر قدم پر امتحان مانگتی ہے*
*کبھی "ظرف" کا*
*کبھی نفس" کا*
*اور*
*کبھی "صبر" کا✨💯
کبھی کبھی زندگی کی حقیقت کو قبـول کرنے کے لئے مضبوط نہیں بے حِس ہونا پڑتا ہے 🖤
آو لمبی لمبی چھوڑتے ہیں
کل میں نے چاند پہ پلاٹ بک کروایا ہے
اب اپکی باری
❥°•
ہــــم صــــرف خـــود میــــں بســــا کــــرتــــے ہـیــــں👸🏻🔥
یــــہ دنیــــا دور ہـــی رہــــے تــــو نــــوازش ہــــوگــــی💯✨
#______ 🙂🥀🌸
•اور جــؔــو چــؔــھوڑ جــؔــائیں ہــؔــم ان کــؔــا غــؔــم نہیــؔــں کــؔــرتے🙂❤️🩹
اخلاق دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں۔۔
ہم دلوں💕 پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے💕
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے
لوگ اس کو کمزوری سمجھ لیتے ہیں 😌🥀
لڑکا ہونا بھی مصیبت سے کم نہیں 😏
ساری بلاک لسٹ لڑکیوں سے بھری ہوئی ہوتی ہے۔۔
😝
ایک تعلق مزید ہے اپنا
تیرا مرشد مرید ہے اپنا
𝄟≛⃝ 🖤🍓🍇🍒👑
ہم چلے جائیں گے ، کوئی اور آ جائے گا....!
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے😪💯
اچھی کتابیں اور سچے دل ❤️
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے💕
👍🔥💔💯👈🙃
زندگی کا فنڈا
چوائسس میں ہمشہ ٹائم ویسٹ ہوتا ہے اسی لئے ۔۔۔۔
مجھے صرف عورتیں پسند ہیں
سانولی یا سفید
موٹی یا پتلی
لمبی یا چھوٹیں۔
سب کی افسرا ہی ہیں ۔۔۔
حسین لوگوں سے محبت کرو اور جو حسین نہیں ہیں انہیں محبت دے کر حسین بنا دو.. 💝😊
ZALIMA COCA COLA PILA DE 🥴😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain