شادی ہونے کا انتظار کرتی ہوئی بیٹی
اور روزگار کا انتظار ___ کرتا ہوا بیٹا
دونوں ایک ہی کرب سے گزرتے ہیں صاحب 😒
زندگی میں ایک خاص انسان ایسا ضرور ہونا چاہئے جس سے آپ اپنی تمام خواہشات کا اظہار کر سکو۔۔۔۔!!!
مقصد خواہشات کی تکمیل نہیں ہے۔۔۔!!!
بس کوئی بڑے مان سے، چاہ سے، اپنائیت سے اور دل سے کہنے والا ہو کہ
ہاں ضرور۔۔۔۔!! میں ہوں نا ۔۔۔!!!
آگے پورا ہونا نہ ہونا بعد کی بات ۔۔۔۔❤️🖤
عورت جب کسی مرد پر دل ہار بیٹھتی ہے تو پھر کوئی دوسرا اسے فتح نہیں کر سکتا!
بعض مرد اس لیے اپنے سے بڑی عمر کی عورت کو ترجیح دیتے ہیں کہ ان کے خیال میں کم عمر لڑکی ان کے لیے مسلسل تھکاوٹ اور پریشانی ہی کا موجب بنتی ہیں۔
موٹی عورت خوبصورت بھی ہوتی ہے۔
خوش مزاج بھی ہوتی ہے۔
خوش اخلاق خوش لباس اور زیادہ خدمت گذار بھی ہوتی ہے۔
دلنشیں بھی ہوتی ہے ۔
کھانا بنانے میں ماہر بھی ہوتی ہے ۔
الغرض ھر کام میں پرفیکٹ ھوتی ہے ۔
کبھی سنا ہے دنیا میں کوئی عورت ہارٹ اٹیک سے مری ہو؟
ایک آدھ کو چھوڑ کر۔
ہارٹ اٹیک سے مرد مرتے ہیں۔
کیونکہ ان پاس دل ہوتا ہے۔
کسی عورت کے ساتھ محبت نبھانے کیلئے،
محبت ضروری ہوتی ہے۔
تعلق ہونا ضروری نہیں ہوتا۔
خوبصورت عورت مرد کو سمجھنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ بلکہ وہ اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی کو شش کرتی ہے۔
خوبصورت عورت کی خوشبو سے کوئی چیز موازنہ نہیں کر سکتی، چاہے پورے فرانس کو عطر کی شِیشی میں نچوڑا جائے۔
من چاہی عورت کی توجہ تھکے ہارے مرد کے وجود میں جان ڈال دیتی ہے۔
اور ایسی عورت کی وجہ سے مرد کہہ سکتا ہے،کہ ذندگی واقعی بہت خوبصورت ہے۔
سونے چاندی کی لذتیں،صرف عورت سمجھ سکتی ہے۔
اور عورت کی لذت صرف مرد سمجھ سکتا ہے۔
مرد کو بدصورت عورت سے محبت،
ہو سکتی ہے بد زبان سے نہیں۔
مرد کے لیے ایک روشنی بنائی گئی،جس کا نام عورت ہے۔
بس اس روشنی سے، سب مردوں کا اندر روشن رہتا ہے۔
عورت کی بہت سی شکلیں اور رنگ ہیں،
جن کو مرد نہیں سمجھ سکتا۔
عورت ایک دریا ہے، عورت ایک سمندر ہے۔
مرد ایک مچھلی کی طرح ہے، اس میں رہ کر بھی کبھی اس کی حد تلاش نہیں کر سکتا، اور اگر اس سے باہر جائے تو تڑپ کر مر جائے گا۔
صرف پتلی عورتیں خوبصورت نہیں ہوتی.... موٹے گالوں والی موٹی عورتیں، واقعی بہت خوبصورت اور پرکشش ہوتی ہیں۔
رونے کی آرٹ کو اگر دنیا میں کسی نے بہترین صورت میں پیش کیا ہے تو وہ عورت ہے۔"
"وقت کتنا بے رحم ہے کہ گلابی چہروں کے حسن کو جھریوں کے زہریلے کانٹوں سے ریزہ ریزہ کرتا رہتا ہے۔وقت اگر حسن پرست ہوتا تو حسین شئے کو ہمیشہ حسین ہی رکھتا۔”
SUB MATLABI 😎 TIME PAS LOG 🥴
اپنی سانسیں تم پہ وار بیٹھیں ہیں ❤️
محبّت تیرے صدقے ہم خود کو ہار بیٹھیں ہیں 🦋
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain