Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی آپ کا "من پسند" ہو اور آپ کے علاوہ اسے سب پسند ہوں کیسا درد یہ

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عــورت مــــرد پر بہت جلدی اثر کرتـی ھــــے
وہ دنوں میـــں نہیــں گھنٹــوں میــں پاگل ھــو جــاتا ھــــے اور
مـــرد عـــورت پر بہت دیر بعــد اثر کرتا ھــے اور اتنا گہــرا اثر کرتا ھــے کہ عـــورت ســاری زندگی اس کـی اسیــری سـے نکل نہیـــں پاتی۔
🖤🍓🍇🍒👑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب وہ کہتی ہے سنو
تب میں دنیا کے کسی بھی شخص کے لیے دستیاب نہیں رہتا😔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب کوئی اچھا لگتا ہے۔ تو اس کا برا بھی اچھا لگتا ہے، محبت اندھی نہیں ہوتی فراخ دل ہوتی ہے عیب دیکھتی ہے مگر نظر انداز کر دیتی ہے❤️🌸

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*~ اُور مرد تو اِس سوچ سے ہی مرجاتا ہے کہ اُس کی پسندیدہ عورت کو کوئی اُور ہاتھ لگائے گا_💔🙃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ مجھ سے جڑے لوگ ہمیشہ خود کو خاص سمجھیں ۔۔ 🖤 میں ان کی موجودگی کو خاص سے خاص تر بنا دوں۔۔ لیکن!! جب وہ خاص تر بن جاتے ہیں تو مجھے عام کر دیتے ہیں۔۔🙂💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمیں اتنا تو مضبوط ہونا ہی چاہیے کہ کسی انسان کو لفظوں سے ہمارا سکون چھیننے کا اختیار نہ ہو...!!❤🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😏😒
. 😇 پسندیدہ شخص سے دل بھر سکتا ہے 😒
. 😇 لیکن.😌
. 🥰 جس سے محبت ہو ناں ❤
. 😘 اُس سے کبھی دل نہیں بھر سکتا 🌹
. 😊 یہی فرق ہوتا ہے 😇
. 🌹 "پسند اور محبت" میں 🥀
. 🌷 پسند بدلتی رہتی ہے 🌸
. 😇 جبکہ محبت..🌹
. 👑🌹 کبھی نہیں بدلتی..🥀❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🙂
ٹوٹے ہوئے لوگ جب کسی سے جڑتے ہے تو وہ بہت مخلص ہوتے ہیں💔😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" ماہرِ نفسیات کہتے ہیں کہ ؛ اگر کوئی آپ کو اہمیت دینا چھوڑ دے تو آپ بھی شِکایت کرنا چھوڑ دیں اور خاموشی اختیار کر لیں ، یاد رہے کہ ؛ ہر وقت دستیاب رہنا ، پیچھے پڑے رہنا آپ کی اہمیت کو گھٹاتی جاتی ہیں ، اور پھر بھیک میں تو خیرات مِلتی ہے ۔۔۔ مقام ، مرتبہ ، عزت اور مُحبت تو نہیں! ۔ "

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

💞➳❥♥❥☆(
💞خوشی دیکھتے ہیں نہ غم دیکھتے ہیں💞
💞فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں💞
💞کبھی ان نگاہوں سے تم بھی تو دیکھو💞
💞تمہیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں 💞
💞➳❥♥❥☆

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے اک عرصہ ٹیوشن دی ہے محلے میں
تیرے نام کے بچوں سے فیس بھی نہیں لی😒🤢😬

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم میرا لیئے کیا ہو🌺
تمہیں پتہ ہے...
تم میرا پانچواں پہلو اور میرا دوسرا دل ہو😍
اور حروف تہجی کا اکیسواں حرف ہو،😘
تم میرا تیسرا کندھا اور ہفتے کا آٹھواں دن ہو جو صرف میرا دن ہے پتہ ہے میری زندگی میں سب کچھ تم ہو❤تم.
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک پری ڈھونڈنے کے #چکر میں ۔۔۔
نہ جانے کتنی #چڑیلوں کو چھیڑا ہے۔۔🙈🫣💯 😕🤣😂
😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*مُخلص عورت توجہ کی محتاج ہوتی... ایک مُخلص عورت نہ تو مرد کی امیری سے مُتاثر ہوتی ہے اور نہ ہی غریبی سے ، وہ تو اُس بات سے مُتاثر ہوتی ہے کہ ؛ مرد اُسے کِتنی توجہ دیتا ہے* ! ۔ " 🔥❤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں سنگل ہوں تو۔۔۔ 💔 اسکا یہ مطلب نہیں کہ مجھ سے انباکس میں چینل سبکرائب کرواؤ تم لوگ۔۔😒😭🤧

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے کہا میری جان وہی کرو
جس سے آپ کو خوشی ملے🙄
بلاک کر گئی😞🤷🏿♂️🙆🏿♂️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صاحب کردار وہ ہے جو کسی کے کردار پر بات نہ کرے🖤🔥✌️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایسی تربیت ہی نہیں ہوئی کہ کسی کو نیچا دیکھا کر فخر محسوس کریں 🔥💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد ہمیشہ مرد رہتا ہے اور لڑکیاں آنٹی🤭 بن جاتی ہے۔🙅😜