Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

قابل فخر تو نبھانے والے ہوتــے ہیـں .....
چاہنے والوں کی تو قطاریں لگی ہوتی ہیـں
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

حسین عورت آنکھ کے لئے جنت ؛ دل کیلئے دوزخ اور جیب کیلئے ویرانی ہے ۔🤎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت برداشت کرنے سے لے کر
تباہ کرنے تک کا حوصلہ رکھتی ہے🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت اس مرد سے بہت جلدی بیزار ہو جاتی ہے جو اس سے سچی محبت کرتا ہے اور ضرورت سے زیادہ عورت کو مغرور بنا دیتا ہے پھر وہ اس سے اچھے کی تلاش کرتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پاکستانی مردوں کو ایسی عورت کی تلاش ہوتی ہے ، جس کو پچپن میں بھی کسی نے گود میں نا اُٹھایا ہوں، اور خود کم پروں والی مرغی بھی پاس سے نہیں گزر سکتی تاڑے بغیر. 🙄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت کو کسی بھی نام سے پکارا جاسکتا ہے
جیسے
چاندنی،گلاب،محبت،جان اور زندگی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تنہائی پسند ہوں😎
مگر محفلوں کا✌️
ہُنر جانتا ہوں 🔥
🦅ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جلد ہی آمنا سامنا ہوگا ان ہواؤں سے 🔥
جو آجکل ہمارے خلاف چل رہی ہیں 🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

راج تو وہی ہوتا ہے جو دلوں پر کیا جائے
ورنہ تخت پر تو یزید بھی بیٹھا تھا 🤘

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم برے ہیں جناب 🔥 آپ کے تو فرشتوں سے رابطے ہیں🖤
ZALIM🦅

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنا ہے محبت لاجواب کرتے ہو تُم
لو ہم نے دے دیا دل 💖
دیکھتے ہیں اِس کا کیا حال کرتے ہو تُم 🦋
🔐❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سلجھے ہوئے ضرور ہیں
مگر الجھنے سے گریز کریئے گا😏✌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بیوقوف سے بیوقوف عورت بھی اگر خوبصورت ہو تو ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے۔
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کی نفسیات ہےاگر اس سےمحبت کی جاۓ وہ بدلے میں دس گنا زیادہ کرتا💯
مگرعورت سےجتنی زیادہ کی جاۓاتنی بےقدری کرتی اوربےوفا ہوجاتی🚫

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پہلے لوگ سیرت دیکھ کر تعلقات اور رشتے کیا کرتے تھے
اور اب جسم کی گولائی دیکھ کر رشتے کرتے ہیں۔💁♀️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر جگہ سے بلاک کر کے کہتی ہے
منایا کیوں نہیں
کہاں سے مناؤں یو ٹیوب سے😕🙄😅😜😂😜😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں
🤣🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پہلے محبوب ناراض ہوتا تھا لوگ منا
لیتے تھے 😁😁
اب نیا بنا لیتے ہیں 🙄🙄😂😂😂
در فٹے منہ 🙆

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پاکستان میں چرسی چرس پر, ڈاکٹر 👩⚕️نرس پر😒
اور مریض فرش پر مر رہا ہے😔
لیکن میری پوسٹ پے کوئی نہیں مر رہا 🥺🥺😳😳😂😂😅😅😁😁
@ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ساری بات محبت کی ھوتی ھے
ورنہ مرد انا کا دوسرا نام ھے____!! ❤