زمانہ پاگل ہے گورے رنگ کے پیچھے🔥
مجھے وہ سانولا ہی بھاتا ہے
🌚✨
#ZALIM
فلموں والے تکیے کہاں سے ملتے ہیں جنکو سر پہ ماریں تو روئی اڑتی ہے🤔ہمارے گھر کے تکیے سر پہ ماریں تو بندہ 10 منٹ کے لیے کوما میں چلا جاتا ہے😑
#ZALIM
اتنا غریب ہوں خواب میں بھی رکشہ پر گھوم رہا ہوتا ہوں 🚶🏿♂️🚶🏿♂️
@ZALIM
راتیں آرام کیلئے بنائی گئی ہیں، انہیں ہینڈ فری 🎧 چوم چوم کر ضائع نہ کریں...😂😔
دو عورتیں باتیں کر رھی تھی ،پہلی عورت پتہ ھے ؟
اپنے گاؤں کے چوہدری کومے میں چلے گئے!
دوسری عورت :ھاں بہن ؟
پیسے والے تو کہیں بھی جا سکتے ہیں!🤣😂😂
اچھا وہ کونسے سوالات تھے🤔
جس پرنصرت فتح علی خان نے کہا تھا😶
اس نے شرما کے میرے سوالات پر ایسے گردن جھکائی مزہ آگیا😒😂😂
اگر دل نہیں دے سکتے 😒
تو تھوڑے پیسے ہی اُدھار دے دو🙊😂🤣😂😂😂😂😂
@ZALIM
پہلے کسی بھی قیمت پر چاہییے تھا جو 🔥
اب وہ شخص مفت میں بھی قبول نہیں مجھے 💯🥺
کوئی دنیا میں چہرہ دیکھتا ہے اور کوئی چہرے میں دنیا دیکھتا ہے ♡︎❤️
سنو روح من
میرا دل چاہتا ہے میں تمہارے کندھے پہ سر رکھ کے میں اپنے سارے دُکھڑے سناؤں
وہ ساری باتیں کروں،
جو مجھے اندر ہی اندر کھائے جا رہی ہیں ان میں سرِ فہرست
تمہارا مجھے نہ میسّر ہونا ہے...۔۔!!
💞مجھے پھول توڑنا پسند نہیں ہے۔۔!! لیکن میں محبت کے اظہار کے لیے آپکو روز نئے طریقے کا آملیٹ بنا کر پیش کیا کروں گا۔۔!!! چائے بنانا تو خیر پہلے ہی میری ذمہ داری ہے۔🙈🥰❤️✨️
ZALIM
▭▬▭▬▭▬▭▬
*________💙😊✨*
" سچی باتیں،مشکل راستے اور
سیدھے لوگ کسی کو پسند نہیں آتے''
جس لڑکی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی
وہ مجھے انباکس آ کر ڈانٹ سکتی ہے! 😐♥️🔥
یہ لڑکیاں غلط انسان سے دھوکہ کھا کہ سہی انسان سے بدلہ کیوں لیتی ہیں 🙂
•"کیـا مطلبــــ ! 😒•"
•"شیشـے کـے پـاس سـے گُـــزرتـے ہـوئـے طـــرح طـــرح کـے پـوز نہیــــں بنــاتـے تُــم لـوگــــ ...🙂♥️
میں تمہیں 🤭 پٹا تو لو 🙄
پھر ڈرتا ہوں یار تم.. 😂🤣🤣😂
اگر "تم" مجھے سلیقے سے توڑتے
تو "میرے" ٹکڑے بھی تمہارے کام آتے
🖤🖤
میں سمجھتا تھا
لڑکیاں گالیاں نہیں دیتی
وہ تو بھلا ہو ایک محترمہ کا جس نے آج میرا یہ وہم دور کر دیا 🙂💔
بہن بنا کر ایک دو ہفتہ بعد پروپوز کرنے والوں کا بھی جہنم میں الگ بحریہ ٹاون ہوگا___😕
میری پوسٹوں پر آنے والوں السلام علیکم! 😊
اور باقی جو نہیں آتے وہ تھوڑی شرم کریں 🙄😒😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain