تم میری ہو جاؤ 🙈🙈
تمہارے نخرے ایسے اٹھاؤ گا جیسے بلی چوزے اٹھاتی ہے 😂🙈😆😆
*فرینڈ ریکویسٹ مانو بلی کی آتی ہے*
*اور اندر سے جرمن شیفرڈ نکل آتا ہے* 🤭😂
جب رشتہ دیکھنے جاؤ تو لڑکی کی آواز ریڈیو سے بھی سلو ہوتی ہے پتہ نہیں شادی کے بعد اچانک بوفر کہاں سے لگ جاتے ہیں❤️😅
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جس لڑکی کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی وہ انبوکس میں آ کر مجھے ڈانٹ بھی سکتی ہے😁😁🙈
_•>🖤🧸
ہم غریب لوگ ہیں.🙃
محبت کر بی لے تو حاصل نہیں ہوتی-💔
🌎🧸
ضروری نہیں کہ پیار اندھا ہو😁
پیار لمبا بھی ہوسکتا 🤣🙊
ZALIM ✍️🥀
نیا چونا 🤭
جان اپنی چوڑیوں کی آواز ریکارڈ کرکے سینڈ کرو
رنگ ٹیون لگانی ہے😂
ہم دلکش نہیں دلچسپ لوگ ہیں
ہمارا نمبر لیجیے ہم سے بات کیجئے✨
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں دلہن بیوٹی پارلر اور دلہا حکیم سے تیار ہوتا ھے!!!
عورت حُسن پرست نہیں ہوتی یہ خصلت مردوں کی ھے عورت احساس سے متاثر ہوتیں ھے.💃👉
*آپ ہیں تو منافق مگر پیارے ہیں🙂🖤*
اس وقت تقریبا سارے حسین لوگوں کو فلو ہوا پڑا ہے
😪
گونگی لــْؔـْؔؔـْؔؔـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔــڑکی پٹاؤں گا😶
نہ وہ کسی سے بات کرے گی, نہ میرا موڈ خــْؔـْؔؔـْؔؔـْؔـْؔـْؔؔـْؔؔـْؔــراب ہو گا🥀🙂
سوتی کیوں نہیں ہو
خوابوں میں نہیں دیکھنا چاہتی مجھے😜😝
ZALIM
محترمہ جاگ رھی ھو تو بات کریں۔۔🙈🙈
ZALIM
مرد کو عورت کے کردار کی جتنی فکر ہوتی ہے ،اتنی فکر اگر اپنے کردار کی کریں۔تو کتنی عورتیں بد کردار کہلانے سے بچ جائیں..☺️
یہ لڑکیاں نہ بہت ڈرامے باز ہوتی ہیں🙈
انکے پہلے پانچ #ایموجی میں ایک رونے والا ایموجی ضرور ہوتا ہے👌🤣💯
کسی سے بھی بات کر لیں کہیں بھی مصروف ہو جائیں لیکن اس شخص کی کمی پوری نہیں ہوسکتی جس کی ضرورت دل کو ہوتی ہے ❣️💯
#__
شادیوں میں عورتیں ایک دوسرے کے کپڑے دیکھ کے جلتی ہیں اور مرد ایک دوسرے کی بیویاں دیکھ کے جلتے ہیں 😂😁😍
لوگ ہمارا دل ایسے توڑ جاتے ہیں
جیسے کوئی🚥 ٹریفک سگنل ہو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain