Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"بوسہ اُس مرد نے ایجاد کیا جسے عورت کو چُپ کرانے کا کوئی دوسرا طریقہ نہیں آتا تھا"❤️
ZALIM❣️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکــیوں نــے دو دو آئــی ڈی بنائــی ہوتــی ہیــں🤷
ایک ســے پـیار کرتــی ہیــں دوســری ســے چــیک کرتــی ہیــں،،توبہ🤷😜😂🤭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کے ساتھ اچھے دوست بھی بنا لیا کریں کیونکہ محبت کے لڑکھڑانے کے بعد دوست ہی کام آتے ہیں۔!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

البتہ میں ظاہر نہیں کرتا🙊😍😂
مگر مجھے بھی ایک میسج کرنے والی چاہئیے 🙈🤣🤞😀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب شیطان آپ کا کچھ بھی نہ بگاڑ سکے تو وہ پھر چھوٹے قد کی لڑکی سے پیار کروا دیتا ھے۔ 😐😒
@ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وہ لڑکی اور آنٹی
کیمنٹ کرے
جس نے آج تک فائزہ بیوٹی کریم استعمال نہ کی ہو
دیکھنا اب کوئی نہیں آئے گی

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خون چوسنے کا ٹیلنٹ صرف مچھر میں نہیں ہمارے رشتہ داروں میں بھی ہے 🤭😕☹☹🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہیلپ لائن والی لڑکی کے علاوہ ☹🙄
آج تک کسی نے بھی پیار سے بات نہیں کی 😑😣🥺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اے میرے ہمسفر۔۔۔
تو اصل میں ہے کدھر۔۔😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چاہت کرنے والا اور پروا کرنے والا ڈھونڈئیے! 🥰🥰
استعمال کرنے والے تو آپ کو خود ڈھونڈ لیں گے💖💖🥰
.
GooD EveniNg
🌹ZALIM🌹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنومحترمہ
شہزادی بنو گی
میرے دل کی🙈🙈🙈,🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک عورت جیل میں اپنے خاوند سے ملنے گئی واپسی پر جیلر سے کہا تم لوگ میرے خاوند سے اتنی مشقت کیوں کروا رہے ہو
جیلر نے کہا وہ کھاتا پیتا اور سوتا ہے کون سی مشقت ؟؟
عورت بولی : تو کیا وہ جھوٹ بول رہا ہے کہ وہ سرنگ کھود رہا ہے 🥹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اب تیری کال کی امید تو نہیں ہم مگر 😢
جانے کیا سوچ کے نمبر نہیں بدلا میں نے💔
✍️ZALIM💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تھوڑا مختلف ہے لیکن اتنا بھی پیچیدہ نہیں مزاج ہمارا۔۔۔❤️🫠
جو سمجھ گیا تو پر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھا تو مغرور ٹھہرے۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*✨کسی کا آپ پر اعتبار کرنا، 🙂*
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,*
♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*فرق سمجھیے ذرا.......❗💯*
*آپ مہنگے ہیں اور ہم قیمتی.......🙂🤝🔥*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دوکان پر لکھا تھا⁦✍️⁩
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کُچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں رِشتہ کافی نزدیک کا اور دُوریاں پُورے سال کی...🙂🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

موسم عمران ہاشمی والا
اور زندگی سلمان خان والی 🙊😬😂😂
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد نے ایک عورت کے لیئے خود کو کئی بار بدلا ہے جبکہ عورت نے ہمیشہ سے مرد ہی بدلا ہے_🙂
@ZALIM