چاندی سونا ایک طرف
اس کا ہونا ایک طرف😍
ایک طرف اس کی آنکھیں
جادو ٹونا ایک طرف😍😎
کہا تھا نا بچ کر رہنالوگوں سے 😒
یہاں تو زندہ کو بھی گاڑھ دیتے ہیں 🥺
پہلے ڈھونڈتے ہیں خود سے بہتر کو🥹
پھر اسے خود ہی مار دیتے ہیں 🥹🥲🥲
میں نے ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کی دعا مانگی تارا واپس جا کے جُر گیا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
خدا کسی نوجوان کو
کسی آنٹی کی محبت میں گرفتار نہ کرے 🙂💔
ZALIM
رات بھر معشوق نال باتیں ☹☹👊🏼
تے صبح اسٹیٹس: آو مدینہ چلیں 🤭😕😅😅
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
🐼🖤
عورت کے اندر ہر مرد کے ساتھ رہنے کی چاہت نہیں ہوتی اور جس کے ساتھ رہنے کی چاہت ہو تو عورت کسی اور کا سایہ بھی خود پر برداشت نہیں کرتی
مرد سوچتا ہے اس نے عورت کو پٹا لیا جبکہ حقیقت میں پٹاتی عورت ہے۔
عورت کی رضامندی کے بغیر اسے پٹانا تو درکنار دوسری نظر دیکھنا بھی ممکن نہیں
لوگوں کے انباکس آباد ہیں
ہماری تو پوسٹس بھی ویران ہیں
قسمے رونا آندا🥺💔
#سُنو!
تم مجھے مونگ پُھلی کے چھلکوں میں
گم ہو جانے والے دانے کی طرح عزیز ہو...🙄🫠
اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیت
ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی ۔۔۔!
تو تم جن سے حسد کرتے ہو
ان پر تمہیں رحم آتا۔۔۔!
☠️🤙میرا تجربہ کہتا ہے مخلصی سے🤝🔥🖤
🤚✨جس کا بھی ہاتھ تھامو گے وہ منافق نکلے گا✌️🤬
ZALIM
اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں
تو اسکا پاگل پن اور غصہ ہر حال میں برداشت کرنا پڑے گا
کہانی سنو زبانی سنو🙂
مجھے پیار ہوا تھا اقرار ہوا تھا
اور پھر میں بلاک ہوا تھا 🤭🤭🤭🤭😂☺
جو *خوشبـــــو* انسان کے
*کـــــردار، اخـــــلاق, عمــــل*
کی ہے، وہ کسی *عطـــــر* کی
نہیں یہ *خوشبــــــو* اس وقت
چلی جاتی ہے جب *انســـــان*
میں *تکبـــــــر* آجاتـــــا ہے••
کشش پیدا کر کردار میں۔
زمانہ تیری آہٹ کے پیچھے آئے گا.👑♥️
بیلنس کرروانے جا رہا ہوں اگر کسی لڑکی کو
چاہیے تو بے خوف ہو کر اپنا نمبر دے سکتی ہے
😂😂🙈🙈🙈😜
ہمیں مت ملائیں کسی اور میں۔۔۔۔۔۔۔۔🛡️
ہم سا نہیں کوئی اس دور میں۔۔۔۔۔۔🔥
سرکار🎀
،،🔥جس جگہ ھماری مخالفت عروج پر ھو🔥✌️💯
،🔥 مرشد🔥،
،،🔥ھم وھاں پر شوق سے قدم رکھتے
جو لوگ ہمیں دیکھ کر جلتے ہیں🔥🔥
انہیں کہنا ابھی تو ہم سادگی سے چلتے ہیں"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain