Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت بڑھاۓ نفرت گھٹاۓ____🌚
خوشبو لگاۓ اور حویلی پے آۓ_🛡️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شریف اور پرہیزگار لوگ مصیبت کے وقت مصیبت زدہ سے پرہیز کرتے ہیں اس وقت بدمعاش و بدنام لوگ کام آتے ہیں اس لئے پرہیزگاروں سے پرہیز ہی اچھا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ملنگ سے۔۔۔لوگ۔۔ہیں۔،__✌
مرشد 💞
غرور نہیں۔۔سرور۔۔میں۔۔رہتے۔۔ہیں__🔥
🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شریف لوگوں سے دو قدم دور سہی..........🙏
پر زیادہ شاطروں سے چار قدم آگے ہیں............💀
سرکار🎀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سمندر خاموش ہو تو................💥
گہرائی سے مذاق نہیں کرتے...........💀
سرکار🎀

منافقت کی سیاست نہیں کرتا.... 🚩
اور مخالفت ہماری کے تم قابل نہیں...♠️
   سرکار🎀
Z  : منافقت کی سیاست نہیں کرتا.... 🚩 اور مخالفت ہماری کے تم قابل نہیں...♠️  - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صرف وقت گزارنا ہو تو..... کسی اور کو اپنا لینا 🔥
ہم پیار اور دوستی..... عبادت کی طرح کرتے ہیں✌️
ZALIM 🤗

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

DUNIYA GOOL HAI ISI LIYE APUN KA IK RULE HAI 👀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

SUB TIME PAS 😎 LOG

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

FAKE HI HAI YAHA GIRLX K PICHY ID MAIN JANAB GHAFFOR MAMA CHUPA HOTA HAI 😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کھانا ہو یا محبت کسی کو زیادہ دیں تو✌️💯
وہ ادھورا چھوڑ دیتا ہے ؟؟

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جس چیز نے آپ کو تکلیف پہنچائی اسے بھول جائیں لیکن اس نے آپ کو کیا سکھایا اسے کبھی نہ بھولیں..
~

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انسان مضبوط اتنا ھے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر دے 💔
اور
کمزور اتنا کہ لفظوں اور لہجوں سے ٹوٹ جاتا ھے💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیت
ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی ۔۔۔!
تو تم جن سے حسد کرتے ہو
ان پر تمہیں رحم آتا۔۔۔!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

YAHA TO FAKE GIRLX KI BHI BARI DEMAND HAI 😁🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ریلیشن شپ میں جا کے دھوکہ کھانے سے بہتر ہے تم
میرے ساتھ چل کے سوپ پیو وہ بھی میرے پیسوں سے 🥴

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اشفاق کہتے ہیں محبت
تین طرح کی ہوتی ہے
اشفاق ایک وہ
جو آپ کو ملا اور ہس کے قبول کر لیا
یہ نصیب ہو تے ہیں
اشفاق دوسری وہ
جیسے آپ نے چاہا وہ انسان آپ کو مل گیا
یہ ہوتے ہیں مقدر یہ ہوتی ہے گڈ لک
اشفاق اور تیسری محبت وہ ہوتی ہے
کہ آپ کو پتا بھی ہو تاہے
کہ آپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے
پھر بھی اس انسان سے دل وجان سے محبت کرتے رہنا
اشفاق اسے کہتے ہیں عشق
اور عشق بڑا ہی بے رحم ہوتا ہے
صرف تم

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

LARKA YAHA JITNI BHI ACHI POST KAR LE WO THARKI HI KHELAY GA 🥴 AGAR LARKI PIST KAR DE TOH SARE WAHA PONCH JAY GE 🥴 ITS TRUE IK KARWA SACH 😏

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایک مرد "عورت" کو کیسے یقین دلا سکتا ہے، کہ وہ اس سے بے پناہ "محبت" کرتا ہے 🙂❤👀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

THARAK LA ILAJ HAI 😁