Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*جب ہر چیز کو چھوڑ ہی جانا ہے تو پھر
حاصل کیا ! محرومی کیا ! جیت کیا ! ہار کیا !*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے خطرناک ہوتا ہے
کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تربیت اچھی ہو تو انسان کا ضمیر خود
اس کے کردار کی حفاظت کرتا ہے.......!!🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنی زندگی کی قدر کیجئے، عنقریب یہ آپ سے لے لی جائے گی۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اپنی زندگی کی قدر کیجئے، عنقریب یہ آپ سے لے لی جائے گی۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اگـــــر تمھارے پاس شہد ہو تو
مکھیاں بغداد سے بھی آجائیں گی 🖤⃝ZALIM𓂃𓏧

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

HI KOI OLD HAI YAHA HOME PE 🥰
ID NEW HO OR OLD HO ☺️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بات کرنے کو بہت لوگ ہیں میرے پاس😻
لیکن انتظار صرف تمہارا ہے! 🫀
👑♥️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر درد انسان کو سبق دیتا ہے اور ہر سبق انسان کو بدل دیتا ہے۔🙌🏻

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ایاشی اور تعلق خود کے دم پر ہو تو جینے کا مزہ آتا ہے دوسروں کے سہاروں پر جینے کو جینا نہیں کہتے ✌🏻🦅💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو ہم پر بھروسہ کرتے ہیں 🤝
ہم انھیں جان دے سکتے ہیں پر دھوکہ نہیں 😎

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"تعلق باقی رہے یا نہ رہے مگر احترام باقی رہنا چاہیے یہ انسان کی
کمزوری نہیں بلکہ خاندانی ہونے کی دلیل ھے."

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے زندگی میں یہ سیکھ لیا ہے کہ
نہ کوئی اچھا ہے، نہ برا… ہر انسان وقت اور حالات کے مطابق بدلتا رہتا ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم دنیا سے دو قدم پیچھے ہی صحیح 🌍
مگر خود کے دم پر چلتے ہیں.🎭

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دیکھ رہا ہوں تماشہ ان لوگوں کا بھی جو
منافقت کا لباس اوڑھ کر مخلص (🐍)بنـــــے پھرتے ہیں
🔥🤡☠️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"صبر کی عادت لگ جاے تو جان سے پیاری جیز بھی دل سے اتر جاتی ہے."🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وفا کریں گے نباہیں گے بات مانیں گے
تمہیں بھی یاد ہے کچھ یہ کلام کس کا تھا
❤️💔🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اب تو چلے آؤ ملنے۔۔۔۔
اتنی دھند میں کون دیکھے گا بھلا ۔۔
❤️❤️❤️❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوشش کرے کہ نسلی لوگوں سے تعلق رکھیں
یہ ناراض بھی ہو تو عزت اور کردار پہ وار نہیں کرتے💖💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"اچھے دوست بنیں یا معزز دشمن، بیچ میں نہ کھڑے ہوں۔"🧡