Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تاریخ گواہ ہے کہ کراچی میں بچوں کی سردیوں کی چھٹیاں ہوتے ہی کراچی سے ٹھنڈ غائب ہو جاتی ہے
😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صبر کیجئے آپکو اک دن وہ ہستی ملیگی جو آپکے حسن آپکی دولت سے نہی آپکی روح سے پیار کریگی دنیا تو مطلبی ہے وہ ہستی ملک الموت ہوگی😋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں وہ ہوں جس کا شک ہمیشہ صحیح اور فیصلہ ہمیشہ غلط ہوتا ہے
♥️🌹

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*لوگ صرف مفاد کی حد تک مہربان ہوتے ہیں، لہٰذا نہ تو زیادہ گہرائی میں جائیں اور نہ ہی دل لگائیں...🌝🥀*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہائے وہ منافق کم ظرف لوگ جنہیں سر آنکھوں پے بٹھایا ہم نے🫠🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہر مانگی ہوئی چیز کبھی اپنی نہیں ہوتی، نہ رشتہ، نہ وقت اور نہ ہی کوئی شخص 🫠🍁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمارے بغیر بھی رونقیں ویسے ہی رہتی ہیں کسی کو ہماری موجودگی غیر موجودگی سے فرق نہیں پڑتا ! زندگیاں رکتی نہیں ہیں،
کسی کی ہنسی پھیکی نہیں پڑتی ، آپ نہ سہی تو کوئی اور سہی ہم اہم ہوتے ہیں۔ مگر اتنے نہیں کہ ہمارے بغیر جیا نہ جا سکے۔ "

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*دکھاوے مشکل بنا دیتے ہیں*❤🩹
*ورنہ زندگی تو آسان ہے۔"♥️🌻*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

وقت تو انسان کی اپنی شکل بدل دیتا ہے🌚
رشتوں کا بدل جانا کوئی بڑی بات نہیں 😈🤡

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آپ کسی کو بھی زبردستی دو کاموں کے لئے مجبور نہیں کر سکتے
ایک محبت،
دوسرا عبادت
دونوں دل سے ہوتی ہیں اور دونوں کا رشتہ روح سے جڑا ہوتا ہے !

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہم تو ٹھہرے بدکار گناہگار اور سیاہ کار 🥺
😒تو سناؤ فرشتوں سے تعلقات کیسے ہیں
@

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کامیاب ہونے کے لیے
دنیا کی باتوں اور حالات سے لڑنا پڑتا ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*جو پرواز کے پکے ہو 🦅*
*ہوائیں ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی☠️🙌🏻*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھ کو معلوم ہے کہ دنیا کی ہمدردی میں بھی دھوکے ہیں ۔۔۔۔🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

انسان کی اصل پہچان
اس کے لفظوں سے نہیں،
بلکہ اُس خاموش احترام سے ہوتی ہے
جو وہ دوسروں کو دیتا ہے۔ 🌿

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دھـوکَـہ دِيـنِــے وَالـوں کِـی قَـدر کَـريـں۔۔۔۔۔۔۔!!
يِـہ بھـی اُستـاد کَـا دَرجَـہ رَکھـتِــے ہـيـں۔۔۔۔۔۔۔۔!!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو لوگ معیار تک نہیں پہنچ سکتے، وہ پھر کردار پر انگلی اٹھاتے ہیں۔
😢💔👍

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عزت کریں اُن لوگوں کی
جو اپنی مصروفیات میں سے آپ کیلئے وقت نکالتے ھیں !!!!
لیکن محبت کریں ، اُن لوگوں سے
جو آپ کی خاطر مصروفیات بھی ترک کر دیتے ھیں...
🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب ملو گے تو جان جاؤ گے 💯🔥
ہم ویسے نہیں جیسے لوگ بتاتے ہیں،👑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کبھی کبھی کچھ چیزوں سے بے نیاز ہو جانا ہی
ہمارے لیئے بہتر ہوتا ہے !🌼