Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*دوسروں کی خامیاں چھوڑیں ...❤🩹🙂*
*کبھی اپنے آگے بھی تو آئینہ رکھیں💔🥲*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*عشق کا سمندر بھی عجیب سمندر ہے*😂
*جو ڈوب گیا وہ عاشق*😛
*جو بچ گیا وہ دیوانہ*😝
*جو تیرتا رہا وہ شوہر*😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بے وجہ رابطوں کا بوجھ مت اُٹھاؤ
جو بھول گیا تم بھی اس کو بھول جاؤ🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مطمئن اس لئے ہوں ، دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں ہے💔😊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت میں الہام ہوتے ہیں،
محبوب اگر ملاوٹ کر رہا ہو تو دل کو خبر ہو جاتی ہے۔ 💯🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی نہیں ہے یہاں اعتبار کے قابل
کسی کو راز بتاؤ گے تو مارے جاؤ گے...💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تعلق فریب ہے جانم
تم غیر ہی اچھے ہو
"🖤✨🌸"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اور حالات چاہے جیسے بھی ہوں
مخلص کبھی چھوڑا نہیں کرتے♥️🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ناکامی صرف تجربہ ہے ہار نہیں ہے 🔥👁️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*قدر نہ کرنے والوں کو کھو دینا ❤️🩹🙂*
*نقصان نہیں بلکہ نجات ہے .....💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*اگر اونچی جگہ تعلق بنانے کا شوق ہو تو*🥹
*عرش پر موجود خدا سے بنا لیں ...❤️🫠*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"دل کا جھکنا بہت ضروری ہے سر جھکانے سے رب نہیں ملتا🖤"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دوسروں کے کردار پر تبصرے کرنے والے 🙂
کیا تیری خود سے ملاقات نہیں ہوتی 🍁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی لوفر لفنگےراستے سے گزر رہے تھے
راستے میں دیکھا ایک بابا جی بندوق لے کر بیٹھے ہوئے تھے😍
اُنہوں نے بابا جی سے کہا بابا یہ بندوق ویسے ہی رکھی ہوئی ہے
یا بندے مارتے ہو اس سے 🤔🤔
بابا جی نے مسکرا کر کہا😊
میرا بچہ بندے تو باتوں سے ہی مر جاتے ہیں🥲
یہ بندوق میں نے کتے مارنے کے لیے رکھی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"جو آپ سے مطمئن نہیں وہ آپ کے لائق نہیں"🍂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

THARKI LOGS A GAY HAI 😂😂 ZARA BACH KAR 😎😎 RHENA

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں شریک سے دو قدم اور چولوں اور
کھچوں سے چار قدم آگے رہتا ہوں !
#🦁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"دِلوں پر لفظ نہیں لہجے اثر کرتے ہیں مخالفت منظور ہے منافقت نہیں"

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پہلے خُود کو ترجیح دیں
پھر اُسے جو آپ کو ترجیح دے۔ ۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

DAMADAM BORING KION HOTA JA RAHA HAI 🥴