Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

میاں بیوی کے درمیان جس چیز کو انگریزی میں انڈر سٹینڈنگ کہتے ہے
اُسے ہماری زبان میں ”تھلے لگیا ہو یا“ کہتے ہے
I'm right 🙃

مرد کو دو چیزیں عزیر ہوتی ہیں ایک اپنی "انا" دوسری "من پسند عورت"
مرد اپنی انا بھی اُس پہ قربان کر دیتا ہے اپنی انا کے لیے نہیں اپنی من پسند عورت کے لیے رو پڑتا ہے۔۔۔۔
ایک مرد کے رونے کا دکھ دنیا بھر کے دکھوں سے بڑا دکھ ہے۔۔۔!

*”ٹوٹی ہوئی رسی جُڑ تو سکتی ہے ، مگر اس کی مضبوطی پہلے جیسی نہیں رہتی*
*بالکل اسی طرح ٹوٹے ہوئے رشتے اور اعتماد بھی جُڑ جاتے ہیں ، لیکن اُن کی پُرانی مضبوطی اور بھروسہ اکثر واپس نہیں آتا__❤🩹*

غریبی مرد کو ننگا کرتی ہے اور پیسہ عورت کو

شادی شدہ خواتین سے گزارش ہے کہ 🧕
چھوٹی ہمدردی کرنے والوں سے متاثر ہو کر
اپنے گھر کا ماحول خراب نہ کریں 🥹
آپ جس کے نکاح میں ہیں 👩❤️👨
وہ دنیا کا سب سے بہترین انسان ہے 🫅.

ایک عورت کی عزت کرنا اس کو خوبصورت کہنے سے بہتر ہے
🥀✨❤

دنیا اچھے لوگوں سے بھری پڑی ہے، اگر آپ کو کوئی نہ ملے تو آپ خود بن جائیں۔😊🌸🌹

محترمہ"🦋😍" میں لاکھ گناہ گار سہی پر
___ تمہارے لیےجزبات پاک ہیں میرے_🌼❤️

جنہیں عادت ہوتی ہے نا۔۔۔!
ایک ہی شخص سے باتیں کرنے کی
ایک ہی شخص کو میسج کرنے کی
وہ لوگ پھر۔۔۔!
بھیگی آنکھیں لے کر سکرین کو تکتے رہ جاتے ہیں
💔😢

اگر آپ اس گُمان میں ہیں کہ آپ نے کِسی کے لیے بہت کُچھ کیا ہے وقت دیا اپنی نیند خراب کی، سونے کے اوقات تبدیل کیے۔۔۔!!
اپنی عادات، لِہجہ، زِندگی جینے کے انداز بدل ڈالے کہ ان سب کی اگلے کی نظر میں بڑی اہمیت ہو گی۔۔۔!!
تو اِس خوش فہمی سے نِکل آئیں۔۔۔!!
ایسا کُچھ نہیں ہے، آپ صرف استعمال کیے گئے ہیں۔۔۔!!!
💔

ساڑھی پہنو تم
اور میرا کمینہ دل مفت میں لے جاؤ

تم میں وہ تمام ذائقے ہیں جن کا میں بھوکا ہوں...!! ♥️ 🔥

آپ کی آنکھیں یروشلم کی طرح خوبصورت ہیں
کئی دشمن اس پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں ــــ

ادب، لحاظ اور مروت نے مجھ کو
چپ کرا رکھا ہے،
ارے جاؤ ! سر نہ کھاؤ،
میں نے سب کو آزما رکھا ہے۔۔! 🫂

امن کے راستے پر بھی آخری دروازہ جنگ ہی ہوتا ہے 🔥👁️
سرکار 🎀

ٹیچرز سے گذارش ہے خدارا اگر بچے کوئی کاپی پینسل کلر پینسل وغیرہ نہیں لا پاتے تو جاننے کی کوشش کیجئے کہ کہیں اس کی غربت اس کے آڑے تو نہیں آ رہی، اور ہو سکے تو ایسے معصوم بچوں کی تعلیم کے اخراجات آپ ٹیچر حضرات مل کر اٹھا لیا کریں، یقین جانیں ہزاروں لاکھوں کی تنخواہ میں سے چند سو روپے کسی کی زندگی نہ صرف بچا سکتے ہیں بلکہ سنوار بھی سکتے ہیں

ایک آٹھ دس سال کی معصوم سی غریب لڑکی بک اسٹور پر چڑھتی ہے اور ایک پینسل اور ایک دس روپے والی کاپی خریدتی ہے اور پھر وہیں کھڑی ہو کر کہتی ہے انکل ایک کام کہوں کروگے؟
جی بیٹا بولو کیا کام ہے؟
انکل وہ کلر پینسل کا پیکٹ کتنے کا ہے، مجھے چاہیے، ڈرائنگ ٹیچر بہت مارتی ہے مگر میرے پاس اتنے پیسے نہیں ہیں نہ ہی امی ابو کے پاس ہیں میں آہستہ آہستہ کرکے پیسے دے دوں گی.
شاپ کیپر کی آنکھیں نم ہیں، بولتا ہے بیٹا کوئی بات نہیں یہ کلر پینسل کا پیکٹ لے جاؤ لیکن آئندہ کسی بھی دکاندار سے اس طرح کوئی چیز مت مانگنا لوگ بہت برے ہیں، کسی پر بھروسہ مت کیا کرو
جی انکل بہت بہت شکریہ میں آپ کے پیسے جلد دے دوں گی اور بچی چلی جاتی ہے
ادھر شاپ کیپر یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ اللہ نہ کرے اللہ نہ کرے اگر ایسی بچیاں کسی وحشی دکاندار کے ہتھے چڑھ گئیں تو زینب کا سا حال ہی ہوگا

جو لوگ کہتے ہیں پیار کر کے دھوکا ملا تو آپ لوگوں نے کیا سوچا تھا تنخواہ ملے گی کیا😂😂

عورت اور سگریٹ کبھی بھی نقصان دہ نہیں ہے،جب تک آپ انہیں خود تیلی نہ لگائیں۔

چڑیل
بور ہو رہا ہوں
تمہارے انبکسس آ جاؤں.🙈