Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

KARACHI KA MOSAM BHI BARA FIT HO GEYA HAI 💦💦💦⚡⚡⚡💯💯🫧🫧💧💧💧💧🌨️🌨️🌨️🌨️🌧️🌧️🌧️

مجھے سچا پیار اِس لئے بھی نہیں ملا میں پہلے دِن کہہ دیتا ہوں بی بی لوڈ اپنا اپنا 😑😑😐😐

سفر لمبا ہوگا تم خوبصورت نہیں سمجھدار کا انتخاب کرنا 🌚🦋

جن کو قدرت نے حُسن بخشا ہو
قدرتاً کچھ شریر ہوتے ہیں ♥️

جو شخص اپنی خوداری پر جیتا ہے 🔥
وہ کبھی جھوٹے رشتوں کا محتاج نہیں ہوتا 👁️

پاکستانیوں کی انگریزی اس لیے بھی کمزور ہے کہ انگلش فلمیں آواز بند کرکے دیکھتے ہیں 😂🙈

میرے فیصلے میری سوچ کی پہچان ہیں🔥👁️
سرکار 🎀

نَعمتیں بے شُمار ہیں لیکن
خاص میں صرف تُم ہی آتے ہو..😍😍

من پسند شخص کے ساتھ چائے 'کا ایک کپ صدیوں پر محیط تھکن اتار سکتا ہے۔❤️

کتنے ہمدرد ملے دوست ملے یار ملے
سب اُبھرتے هوئے سُورج کے پرستار ملے
زندگی تُو ہمیں بازار میں کیوں لے آئی ؟
ہم تو یُوسف بھی نہیں کہ کوئی خریدار ملے... ✨✌🏻

محبت میں
صرف محبوب کی سنیں
اگر جہاں وہاں کی سنیں گے
تو محبت کھو دو گے..❤️

میں وہ طوفان ہوں جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔🔥👁️
سرکار 🎀

لوگوں کو اپنی زندگی میں " شمولیت " کا حق دیا کریں ۔ "مداخلت" کا نہیں .. 😌🔥💯

*🌸ــــــــــــــــ غزل ـــــــــــــــ🌸*
*مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا🥹*
*جو نہ مل سکا چلو خیر ہے 💔🥲*
*میری زندگی بھی گزر گئی 🥹*
*تو بھی جا چکا چلو خیر ہے💔🥲*
*نہ میں کہہ سکا کبھی کھل کے 🥹*
*نہ تو سن سکی چلو خیر ہے...💔🥲*
*کبھی تم کو ضد تھی کہ میں ملوں 🥹*
*کبھی میں بضد تھا کہ تو ملے ...💔🥹*
*یوں ہی دھیرے دھیرے ختم ہوا 😭*
*یہ بھی سلسلہ چلو خیر ہے💔🥲*

تمہیں تو سب سے خاص جانا تھا 🙃🖤
تم تو عام سے بھی عام تر نکلے 🪽_____!!✌️🖤

COME BACK HO CHUKA HAI 😆😆😆😆😁

لوگوں کے چکر چل رہے ہیں ۔
ساڈا انی دا نیٹ وی نی چلدا 🥹😅

ہر شخص کو ایک ہی نظریے سے جج کرنے والے احمق ہوتے ہیں!

اگر عورت کے ذمے صرف مرد کا دل بہلانا ہو
تو یقین کریں عورت اتنی دلفریب ہے کہ مرد
ایک ہی عورت پر زندگی میں کئی مرتبہ دل ہار سکتا ہے۔🖤

زندگی نے مجھے سکھایا ہے کہ جب کوئی شخص بدل جائے اور تم سے بات کرنے کے لیے وقت نہ نکالے، جبکہ اپنی روزمرہ کی تمام مصروفیات کے لیے وقت رکھے، تو خاموشی سے اس کی دنیا سے نکل جاؤ-🖤🌸