انسان کی سب سے بڑی دولت اُس کا سکون ہے، باقی سب کرائے کے زیور ہیں۔
دو چار بدنامیاں ہی تو ہیں ماتھے پر
ہم مکمل خراب تھوڑی ہیں
🌹✨ 🌚⏰
جدائی کا سب سے کڑوا لمحہ وہ ہوتا ہے جب دل یقین نہ کرے اور حقیقت سامنے کھڑی ہو🔥😞
🎀
سوال آپ ہیں تو اگر جواب ہم بھی ہیں 🔥
ہیں آپ اینٹ تو پتھر جناب ہم بھی ہیں 👁️
سرکار 🎀
دھوکہ سب سے بڑا زخم ہے، یہ نہ جسم پر لگتا ہے اور نہ دکھائی دیتا ہے، لیکن روح کو توڑ دیتا ہے🔥😔
سرکار 🎀
یاد رہے آپ جس کے ساتھ آج مخلص ہو کل وہ تمہارا دشمن بن جائے گا ۔۔
آج جو آپ سے پیار کے وعدے کر رہا ، رہی ہے کل وہ آپ کو بدنام کرےگا، گی ۔۔۔
سچی محبت کے دعوے کرنے والی کل کو کسی دوسرے کی محبت بن جائے گی ۔۔۔
دوست ، پیار اور اپنوں کے ہاتھوں سے بس خنجر نکلیں گے۔۔ یا پھر کنجھر ۔🔥👁️
سرکار 🎀
عمر کا لحاظ کرنا چاہیے 🔥
لیکن غلط فیصلوں کا نہیں 👁️
سرکار 🎀
برا وقت بتاتا ہے......
اچھا وقت کس کے ساتھ گزارنا ہے ❤
بانو قدسیہ کا کہنا تھا کہ !!
ہو سکتا ہے کہ میں غلط ہوں پر مرد جس عورت سے محبت کرتا ہے اس سے کبھی سختی سے پیش نہیں آتا چاہے وہ کتنا مرضی غصے میں ہو مرد کے لیے من پسند عورت سے بڑھ کر کوئی شے نہیں ہوتی دنیا کی کوئی شے مرد کے دل و دماغ کو پُرسکون نہیں کر سکتی سوائے اسکی من پسند عورت کے
تم سمجھتے ہی نہیں ہو ورنہ
یہ اشعار نہیں اشارے ہیں🥰
*ہم سے بادشاہوں کے قصیدے نہیں پڑھے جاتے۔
*ہم باغی ہیں ــــــــ بغاوت پر اتر آتے ہیں۔
کسی کو بے بس کرنا اور اس کی بے بسی کا تماشہ دیکھنا ایک اعلیٰ درجے کا گھٹیا ترین کام ہے.🖤🥀
کبھی کبھی اپنے لیئے وقت نکال کر پر سکون جگہ پر بیٹھ کر پسندیدہ مگ میں چائے پینا بھی انسان کی بہت ساری الجھنوں کا حل ہوسکتاہے_
اگر عورت دل سے محبت کرے تو مرد چاہے کتنی بھی بار ٹوٹے اُس کی آغوش میں پھر سے جُڑ جاتا ہے۔🖤🥀
تو نے دیکھی ہے جھلک برے وقت کی کبھی
جی جی کرنے والے " تو تو " پر اتر آتے ہیں 😢
سارے خانے دوسروں کی محبت کے لیے نہیں رکھتے. کچھ خانے اپنی ذات کے لیے رکھنے چاہئیں
چاند کی دلکشی بجا لیکن
ایک لڑکی ہے, اُس سے بھی پیاری ♥️
حصار آنکھوں کا ہو ،
یادوں کا ہو
محبت کا ہو
احساس کا ہو ،
یا دل سے نکلی ہوئی دعا کا
خوش قسمت ہے وہ
!! جو ایسے کسی بھی حصار میں ہے
🫶🫶
نہ دولت کی چاہ، نہ شہرت کا خواب،
دوست سلامت رہے، بس یہی ہے حساب
ایک لڑکی نے گاندھی سے کہا: "میں آپ سے محبت کرتی ہوں۔"
گاندھی نے جواب دیا: "تم میرے بھائی سے محبت کرو، وہ مجھ سے زیادہ خوبصورت ہے اور تمہارے پیچھے کھڑا ہے۔"
لڑکی نے پیچھے مڑ کر دیکھا مگر وہاں کوئی نہ تھا۔
گاندھی نے کہا: "اگر تم واقعی محبت کرتی، تو کبھی پیچھے نہ دیکھتی!"🫡🥰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain