Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نام نہاد بڑے لوگوں سے تعلقات بنانے کے چکر میں بندہ چمچہ تو بن سکتا ہے انسان نہیں ۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

|| اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وراثت میں د-شمنی نہیں دی تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں۔ ❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبـــت کیـــا ہـــے
مـــذاق👍🏻
بکواس😮
زندگی❤️
سکون😍
دھوکہ 🙏
کمنٹ میں ضرور جواب دینا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

MARI YEHI IK ID HAI JO MAIN USE KARTA HON BAQI KOI OR IDS ATI HAI TOH WO MARI COPY HAI 🥴 MERA NAM NAI BRAND HAI DAMADAM KA 😂😂😂 CLEAR

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ACHA HAI APUN KI KOI GF NAI HAI 🥴 YAHA KOI BHI MUKLIS NAI HAI 🥴💯💯💯💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محبت کا اصل مطلب تین باتوں سے سمجھو؛
فکر بنا فائدے کے۔
ساتھ بنا مطلب کے۔
اور عزت بنا شرط کے۔❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پسندیدہ عورت کی لاپرواہی ہی مرد کو دوسری بچی سیٹ کرنے پر مجبور کر دیتی ہے۔!🤣🤣🤣😆😂🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کبھی جلدی مت کریں، بڑے خواب وقت لیتے ہیں 🫠🍁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میدان وفا کا ہو یا جنگ کا ،
بھاگنے والا ہماری نظر میں بد ذات ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

توکل کے دو مرحلے ہوتے ہیں ایک وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کے جو مانگا ہے وہ مل جائے گا، اور دوسرا وہ جب اس بات کا یقین ہوتا ہے کے جو مانگا ہے وہ نہ بھی ملا تو اُس میں کوئی نہ کوئی بہتری ضرور ہو گی۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پیار نہیں تھا تو سیدھی طرح بول دیتی🙄
تم سے شادی کر کہ بچے کالے پیدا ہونگے یہ کیوں کہا🥺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لڑکے تو دوزخ میں بھی بیٹھ کر یہی کہے گے 🤧
یار ابلیس کی بچی چک کر آفت ہے آفت 🤣😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو چاہو کھو دو، مگر کبھی اس دل کو مت کھونا جو تمہیں خوش کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کی کوشش کرتا رہا، کیونکہ کچھ دل کبھی دوبارہ نہیں ملتے۔
✨🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مجھ سے جب شاعری نہیں ہوتی
میں اُسے پھول بھیج دیتا ہوں

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اسے كہنا دسمبر آگیا ھے
مگر۔۔۔۔
.
.
.
.
.
.
.
کراچی میں ابھی تک سردی نہیں آئی
دسمبر کی پہلی دکھی پوسٹ

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

:اچھا وقت ہمیشہ اِن کا ہوتا ہے*❤🩹🥹*جو کبھی دوسروں کا برا نہیں سوچتے*💖🌹💫🌟😊💕😊👏💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ لوگوں کے ساتھ خون کا رشتہ بھی نہیں ہوتا🙂
مگر اپنوں والی خوشبو ہوتی ہے
دراصل رشتے خون کے نہیں احساس کے ہوتے ہیں😊🫀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

_*مجھے غرور ہے اپنے کردار پر*_🤡🌺🔥
*_میں جان وار دوں اگر کوئی مجھے مجھ سا ملے🦢

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمہیں اپنی محبت میں بتاؤں گا کہ ہر مرد ایک جیسا نہیں ہوتا🩷

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جانے والے کو راستہ دو
واسطہ دو گے تو سر پر چڑ جائیں گا
ZALIM🦅🦅🦅💞💞