ہم نے سیکھا نہیں جھک جانا........🤙
تم پہ لازم ہے آزماؤ طاقت اپنی.......💪
سرکار 🎀
میری قدر اُس دن سمجھ آئے گی جب تم مجھے تلاش کرو گے اور میں دستیاب نہیں ہوں گا 🔥👁️
سرکار 🎀
اگر میں خاموش ہوں تو یہ میری تربیت ہے کمزوری نہیں 🔥👁️
سرکار 🎀
میرا رویہ آپ کے رویے کا جواب ہے اگر اچھے ہو تو بہترین پاؤ گے🔥👁️
سرکار 🎀
میں تعلق نبھاتا ہوں، ضرورتیں نہیں🔥👁️
سرکار 🎀
جو مجھے آزمانا چاہتے ہیں 🔥
اُنہیں پہلے خود کو پرکھنا ہوگا 👁️
سرکار 🎀
میں خود کو ثابت نہیں کرتا، میرا رویہ کافی ہے 🔥👁️
سرکار 🎀
میرا اسٹائل میری پہچان ہے 🔥
اور پہچان کبھی عام نہیں ہوتی 👁️
سرکار 🎀
میں وقت کے ساتھ نہیں وقت میرے ساتھ بدلتا ہے 🔥👁️
سرکار 🎀
کچھ رشتے ختم کرنا ضروری ہوتے ہیں 🔥
کیونکہ وہ آپ کی عزت سے کھیلنے لگتے ہیں 👁️
سرکار 🎀
ہر کسی کو خوش کرنا خود سے بے وفائی کے برابر ہے 🔥👁️
سرکار 🎀
آپ گر ملنے ملانے پہ یقیں رکھتے ہیں
اک ملاقات اکیلے میں کہیں رکھتے ہیں ♥️🙂"
# 🖤
دُنیا میں انسان کو سب سے زیادہ بیوقوف محبت کے نام پر بنایا جاتا ہے🙂🥀
#بدنصیب_🙂🥀💔
ایک دماغی ہسپتال کی دیوار پر لکھا ہوا تھا
ہم ٹھیک تھے اگر وہ " کسی اور کو میسر نہ ہوتا" *🥀🙂
#بدنصیب_🙂🥀💔
میں جذب کر لوں ساری تھکاوٹیں تیری
تو اک بار میرے بازوؤں میں آ تو سہی😍❤🩹
مرد ایک ایسی شخصیـت ہے اسے پوری عورت میسر ہو تو اسکا دل بھر جاتا ہے
اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کےلیے حدیں پار کر دیتا ہےاسے توجہ نہ دو تو پل پل مرتا ہے توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے
اسے یہ سمجھ نہیـــــں آتا عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے؟🔥💯✨
تلخ حقیقت !!!!!!!!🫶
ایک بڑی عمر کی عورت زندگی کے تجربات کا خزانہ ہوتی ہے جس
کی آنکھوں میں حکمت اور چہرے پر وقار جھلکتا ہے۔🖤
ہر چیز قیمتی______ ہے !!
ملنے سے پہلے "اور" کھونے کے بعد !!!🤍🤍
عورت کو کچھ حالتوں میں
مرد بہت بُرے لگتے ہیں۔۔۔🙄
مثلاً _ _ _ 👇
سوتا ہوا مرد، رات کو دیر تک ٹی وی دیکھ کر جاگتا مرد، جو سارا دن گھر سے باہر رہے، وہ مرد اور جو سارا دن گھر میں بیٹھا رہے وہ مرد، سجنے سنورنے والے مرد، میلا کچیلا مرد، خاموشی سے لیٹا ہوا مرد، غلطی بتانے والا مرد، کم بولنے والا مرد، زیادہ بولنے والا مرد، دوسری عورتوں کو تاڑنے والا مرد، اور عورتوں کو بلکل نہ تاڑنے والا مرد، لڑائی جھگڑا کرنے والا مرد، صلح صفائی رہنے والا مرد، عورتوں کی باتیں ماننے والا مرد، عورتوں کی بات نہ ماننے والا مرد، سانس لیتا ہوا مرد
زندہ مرد وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔🤪
بس ان کے علاوہ ہر حالت میں ہی مرد اچھے لگتے ہیں۔۔۔🤪🙊🤣
_ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں *بارھویں کھلاڑی* کے طور پر ہوتے ہیں۔ جب کوئی اور دستیاب نہ ہو تو پھر *ہمارا انتخاب* ہوتا ہے۔ 🙂_
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain