ORANGI TOWN METROVIL 😎
میرے نزدیک
اِس دنیا میں دو ہی چیزیں نازک ہیں
ایک میرا دل اور
دوسری تمہاری کمر ♥️
"زمانے کی تبدیلی کو اس بات کی اجازت نہ دو کہ وہ ان لوگوں کے ساتھ تمہارے تعلقات میں دراڑ ڈالے جنہوں نے اپنی زندگیاں تمہارے لیے وقف کر دی ہیں۔" ♥️
پوچھنا یہ تھا نکاح کے لیے اگر گواہ نہ ملے 🧐
تو وطن کی مٹی گواہ ہو سکتی ہے کیا🤭
مردوں کے معاشرے میں مردوں سے ہی بچنے کیلیے
عورت کے ساتھ ایک مرد کا ہونا بہت ضروری ہے🫰❤️
محبت کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتی
یہ ہوتی ہے اور رہتی ہے
آپ شہر بدل لیں ملک چھوڑ دیں
زندگی میں بڑ ی سے بڑی تبدیلی لے آ ئیں
خود کو مصروف کر لیں
لیکن محبت اپنی جگہ سے زرہ برابر بھی نہیں ہٹتی.
لوگ نفسیاتی نہیں ہوتے، انہیں جھنجھوڑا ہی اتنا جاتا ہے کہ وہ جذبات کھو دیتے ہیں، مان نہیں رکھتے، دلچسپی نہیں لیتے بلکہ منہ پھیر لیتے ہیں۔💔🥺
کسی خوبصورت عورت کے متعلق جب یہ سنتا ہوں کہ وہ پارسا بھی ہے، تو نہ جانے کیوں دل بیٹھ سا جاتا ہے
*دل اور انبکس دونوں خالی ہیں*
*باقی آپ 🫵کی مرضی ہے 😄
سُنو جاناں۔۔ ! !
شاید میں تمہیں کبھی سمجھا نہیں پاؤں کہ
مجھے تم سے کس قدر چاہت اور محبت ہے
پر میری آنکھیں تمہیں زندگی بھر ایسے ہی محبت سے دیکھتی رہیں گی اور ہر پل ہر لمحہ تم سے یہ کہتی رہیں گی کہ
اے روح من ۔ ۔ !!
میری بے لوث محبت کے اکلوتے وارث ہو ئم
"نیکی کرتے رہو، اگر وہ خاندانی ہوگا تو نبھائے گا،
اور اگر بے نسل ہوگا تو اپنی اوقات دکھا دے گا۔"
مرد ظاہری خوبصورتی پر فدا ہیں جبکہ عورتیں ظاہری الفاظ پر یہی اصلیت ہے.
❤️
زندگی میں اتنا پیسہ کمانا ضروری ہے کہ لوگ آپ کی خارش کو الرجی بولیں
😺🌝
اظہارِ محبت پھول سے نہیں تین بار قبول ہے سے ہو تو اچھا ہے🤎
🥰
جو ہمیں جتنا جلدی چاہیے ہوتا ہے، اس میں اتنی ہی زیادہ آزمائش ہوتی ہے۔۔۔۔🕊️♥️
رشتہ دار / دوست وہ ہی ہوتا ہے جو ہسپتال اور جیل کے گیٹ پہ ملے باقی جو ہوتا ہے اداکار ہوتا ہے۔ 🦋
محبت بهی آتی ہے مگر
آجکل میں فریبی ہوں..🔥🖤
اپنے دل کی حفاظت کیجیے
ہر اس شخص سے فاصلہ رکھیں
جس کے لفظوں سے آپ کا دل محفوظ نہیں !🤍🪽🪩
پسند کی شادی کرنے کیلئے گھر والوں کے سامنے اچانک بیہوشی کی ایکٹنگ کریں اور آہستہ آہستہ اپنے محبوب محبوبہ کا نام لیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain