”عورت کا حُسن ایک ایسا نشہ ہے جو ایک مولوی سے لے کر
پنڈت تک سب کا ایمان خراب کر دیتا ہے۔۔۔۔
محبت ایک عورت کی طرح کرو
اگر عورت اپنے عشق میں ناکام بھی ہو جاۓ تو وہ اپنے عاشق پر تیزاب نہیں پھینکتی
#زاتیات
عقل سے پیدل یا بےوقوف
عورت اگرآتشی جسم کی مالک یےہو تو وہ کئی عقل مندوں ہوش مندوں پر باسانی راج کر سکتی ہے
#ZALIM
مرد اور عورت کی لڑائی صرف اتنی ہے کہ،،،،،
عورت جُھک جائے تو مرد بھی ہتھیار ڈال دیتا ہے۔۔
مرد کو عورت کے حقوق یاد نہیں رہتے
بس یہ یاد رہتا ہے کے اسلام میں چار شادیاں جائز ہے
"مرد صرف اپنی پسندیدہ عورت کی بکواس سنتا ہے اور کسی کی نہیں ۔"
KARACHI ❤️❤️❤️❤️
لوگ کہتے ہیں تم چاند ہو🙈 مجھے بھی یہی لگتا اس وجہ سے لوگ میری پوسٹ پہ نہیں آتے😒🥺
بھلا چاند پہ جانا آسان بات ہے🥀🤗😂🙈
تیرے نزدیک ہونے لگتا ہوں
خود با خود ٹھیک ہونے لگتا ہوں
دیوانگی ہماری راز کھول دیتی ہے
خاموشی ہماری ہر بات کھول دیتی ہے
شکائیت ہے تو صرف اس دنیا سے
جو دل جزبات پیسوں سے تول دیتی ہے
ایک سچ چھپا ہوتا ہے جب کوئی کسی کو یہ کہتا ہے
“جسٹ مذاق تھا یار“🍄🍄
ایک فیلنگ چھپی ہوتی ہے جب کوئی کسی کو کہتا ہے
“مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا“
ایک درد چھپا ہوتا ہے جب کوئی کہتا ہے
“اٹس اوکے“,,,☔☔
ایک ضرورت چھپی ہوتی ہے جب کوئی کہتا ہے
“مجھے اکیلا چھوڑ دو“🌊🌊
ایک گہری بات چھپی ہوتی ہے جب کوئ یہ کہتا ہے.
“پتہ نہیں“⛱️⛱️
سمندر چھپا ہوتا ہے باتوں کا جب کوئی خاموش رہتا ہے
اپنے پیاروں کی فیلنگز کو سمجھنے کی کوشش کیجئے 🙂
💫♥ جینـــے کـــے واسطــــے تیـــــــری باتیـــــــں خـــــرید لــوں ____!! 👑♥
️
💫♥ میـــــــرا بس چــــلے تــــو تیـــــری یادیـــــں خــــرید لــوں _____!! 👑♥
♥💫 ھــــــر وقــت جـــــو صــــــرف تیــــــرا دیــدار کــــر سکیــــں _____!!❀♥👑
♥💫 ســب کچــــــھ لــوٹا کــــــر وہ آنکهیــــــــں خریــــد لــوں ______!!❀♥👑
اگر تم یہ جاننا چاہتے ھو کے عورت تم سے کیا کہنا چاہتی ھے تو؟ اس کی بات مت سنو!! بلکہ اس کی طرف دیکھو _
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain