Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت سے زیادہ خوبصورت تخلیق اس زمین پر نہیں ہوئی 🤍✨

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت صرف اپنے پسندیدہ مردکا ہی جیناحرام کرتی ہے۔😊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

#عورت کا ایک پہلو یہ بھی ہے !!!
جب وہ جلی سڑی باتیں کرے یا بھیگے لہجے میں مخاطب ہو تو سمجھ جاؤ گیم آن کرنے کے لئے بیتاب ہے 😜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جو عورت مرد پے شک نہ کرے اُس عورت پر شک کرنا چاہیے....!
#نواں_منٹو

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں😁😁
پر لگتا ہے میری والی آسمان پر ہی رہ گئی نیچے آئی ہی نہیں😳😳😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

محسوس کر ہمیں خود میں
تیری سانسوں میں ہم رہتے ہیں
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

GOOD MORNING 🌞

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت بھلا کی خوبصورت ہونے کے ساتھ ساتھ ظالم بھی ہے وہ آپ کی ہنستی مسکراتی دنیا منٹوں میں برباد کرنے کی طاقت رکھتی ہے

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

رزق عورت کے نصیب میں ہوتا ہے۔جبکہ اولاد مرد کے مقدر میں اس لئے رزق کے لئے مرد نہ بدلو اور اولاد کے لئے عورت کو نہ چھوڑو♥️🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت وہ چراغ ہے جس میں تقریبا
ہر مرد ہی تیل ڈال کر روشنی حاصل کرنا چاہتا ہے. 🔥💋

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

طبیعت ناساز ہے لڑکے دعا کریں 😐
اور لڑکیاں انباکس میں آکر دم کردیں😌

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

چلیں سب پتلی کمر کے فائدے اور نقصان بتائیں 🥳
آنٹیوں کے دیوانوں کو کیا پتا ان کے تو کمر نہیں کمرے ہوتے ہیں 😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی میں سادگی اپناؤ
جتنی سادہ تمہاری زندگی ہوگی
اتنی پریشانیاں کم ہوگی 🥰😍❣️💕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 


تمہارے سرد لہجے کے مقابل
یقیں جانو دسمبر کچھ نہیں ہے...!
🤍ZALIM🎇

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🍁سب اک ریکٹ دو مجھے ❤️🙈
1.😬 سڑیل
2.😤 کھڑوس
3.😒 نخرے والی
4.😉شرارتی
5.😭 دکھی آتما
6.😙معصوم
7.😣ضدی
9.😊ہنسنے والی
10.😀 پیاری
11.😍دل کی صاف
سب اپنا غصہ نکال سکتے ھو🙊.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد مرد پہ فدا ہے،
بس ڈی پی جدا جدا ہے،
فیک اکاؤنٹس 😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دودھ میں شَکر نہیں، 😶
میرا کسی کے ساتھ چکر نہیں 🤨
دودھ میں شکر پاؤ 😒
مینوں وی کوئی پھساوُ"__😋😁🙈😂😂😝

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم بس شرماتی رہنا🙉
مجھے کوئی اور سیٹ کرلےگی
😍🙈😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج پورے ایک سال بعد اُسے دیکھا بلکل ویسی کی ویسی ہی ہے . میں نے بھی سوچا کہ اب دوسری کے چکر میں نہیں پڑتا یہی پرانی ,,جیکٹ" ٹھیک ہے اسی سے کام چلا لوں گا 😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

آج ایک لڑکی کو بلاک کا آپشن بتایا 😐
وہ مجھے ہی بلاک کر گئی 😫🚶🚶🚶
فیلنگ اوسم 🥹😫