تمہارے سرد لہجے کے مقابل
یقیں جانو دسمبر کچھ نہیں ہے...!
🤍ZALIM🎇
🍁سب اک ریکٹ دو مجھے ❤️🙈
1.😬 سڑیل
2.😤 کھڑوس
3.😒 نخرے والی
4.😉شرارتی
5.😭 دکھی آتما
6.😙معصوم
7.😣ضدی
9.😊ہنسنے والی
10.😀 پیاری
11.😍دل کی صاف
سب اپنا غصہ نکال سکتے ھو🙊.
مرد مرد پہ فدا ہے،
بس ڈی پی جدا جدا ہے،
فیک اکاؤنٹس 😂😂
دودھ میں شَکر نہیں، 😶
میرا کسی کے ساتھ چکر نہیں 🤨
دودھ میں شکر پاؤ 😒
مینوں وی کوئی پھساوُ"__😋😁🙈😂😂😝
تم بس شرماتی رہنا🙉
مجھے کوئی اور سیٹ کرلےگی
😍🙈😂
آج پورے ایک سال بعد اُسے دیکھا بلکل ویسی کی ویسی ہی ہے . میں نے بھی سوچا کہ اب دوسری کے چکر میں نہیں پڑتا یہی پرانی ,,جیکٹ" ٹھیک ہے اسی سے کام چلا لوں گا 😂
آج ایک لڑکی کو بلاک کا آپشن بتایا 😐
وہ مجھے ہی بلاک کر گئی 😫🚶🚶🚶
فیلنگ اوسم 🥹😫
*👑وقت کا انتظار کرو۔۔💯 *صأحب*
*تمہاری ملاقات ہم سے ہی ہوگی 👑
#ZALIM
زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہو تو مجھے سیٹ
کر لو 😂😝🤪🙈🤣🤣🤣🤣🤦🙈
سستے عاشقوں کی دعاءوں پر فرشتے بھی حیران ہوتے ہوں گے🤔
پچھلے سال ثنا مانگ رہا تھا😂
اور اس سال آمنہ مانگ رہا ھے .😝🙈😂😝😝😝😝
بیچاری لڑکیاں 🥺
😎😎😎
آتی ہمارے کندھے تک نہیں اور دھمکی منہ توڑنے کی دیتی ہیں🙂😂😝🙊
کوئی ہم سے بھی پیار کرلو 😣😣
ہم بھی پیار ہی دینگے😍🤗😆
کوئی مار تھوڑی نہ دینگے🙄😂😂😂
شاعری کرنے کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ خدانخواستہ ہم گوڈے گوڈے عشق میں گرفتار ہیں اس لئے دہائی دے رہے ہیں
اللہ دا واسطہ جے
ادب سے لگاؤ بھی کوئی چیز ہوتی ہے....😒🙄😔😂😝
سنو
مرنا تو تمہیں ویسے بھی ہے
ایک دن
اس سے بہتر ہے مجھ پر ہی مرو 🤣😂🤣
کچھ عورتوں کی محبت کا کوئی ثانی نہیں مرد کی خوشی کیلئے اپنی خواہشات اور عادتیں بھی اس مرد کی پسند کے مطابق کر لیتی ہیں۔
مرد نے شادی کے نام پے عورت کو چونا ہے لگایا ہے مہندی نہیں۔۔
عورت کِتنی خُوبصُورت ہے،
یہ اس کی صورت طے نہیں کرتی،
یہ مرد کی پسند اور خواہش طے کرتی ہے، میں نے گُلاب چہرہ عورتوں کو رُلتے اور عام شکل و صُورت والی کو راج کرتے دیکھا ہے۔۔!!😕
عورت کا دوسرا نام حرارت ہے۔🔥
محبت سیکھنی ہے تو عورت سے سیکھو وہ اپنے ساتھ کوئی اور بھی ایڈجسٹ کر لیتی ہے
°•🌸🥀°• "عـزت کرنا سکھیۓ!!! ''محبت کا کیـا ہے.. °•محبت تو ہـوتی رہے گی..🖤🔥•°
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain