Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Jokes image
Z  : HAD SE BHI HAD 🤨🤨😕🥴 - 
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جِسے بس ایک تم جو مل جاؤ
وہ کوئی اور خواہش کیا کرے
#ZALIM🖤🪄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لوگوں کی باتوں کا اثر اس طرح لینا چھوڑ دو جیسا کسی بیکار میسج کو ڈیلیٹ کر دیتے ہو ۔۔!! 😌💯
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ وفا تو اُس وقت کی بات ہے فراز🤔😒
جب مکان کچے اور لوگ سچّے ہوا کرتے تھے 💯😊

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اردو کا جنازہ 😀
ٹیچر: "اگر" اور "مگر" کو جملے میں استعمال کرو🙈
میں : "اگر" میں چلا جاؤ ں تو میرے "مگر" نہ آنا 😀🤦🏾♂️😂😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اُس کی ایک جَھلک پر زمانے وَارے جائیں
وُہ اتنا دلِکش ہےاُسکے صدقے اُتارے جائیں
🖤🐺

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"بہت سکون سے رہتا ہوں،,, ایک تنگ کرنے والی چاہیئے"👻
😂😉❤️😁🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

14 فروری کو پھولوں کی دکان کھولونگا
❤️❤️😍😍
15 کو جاکے ائی فون لے لونگا😜
ہائے مزے ☺️☺️☺️☺️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں نے پڑھی ہیں ہزاروں عاشقوں کی کہانیاں
کسی میں نہیں لکھا کہ ’’فیر سـاڈا ویاہ ھـو گیا‘‘🙂🙃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"کوئی جذبات سے کھیل کر خود کو تیز ترین کہے تو وہ دراصل گٹھیا ترین ہے ۔"
ZALIM💖💖💖

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ لڑکیاں اس قدر دکھی شاعری کرتی ہیں
جیسے کوئی شہزادہ بے وفائی کر گیا ہو تحقیق کرنے سے پتہ چلتا ہے وہ محلے کا فضلو موچی تھا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ویسے تو پورے پاکستان کی لڑکیاں پیاری ہیں
مگر پٹھانی
لڑکیاں ذرا الگ ہی ہیں🙈🥰

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم میری ہو جاو🙈
😉تمھارے نخرے ایسے اٹھاوں گا جیسے بلی چوزہ اٹھاتی🙈😍🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ٹی وی ایڈ
"جہاں مامتا - وہاں ڈالڈا"
سوشل میڈیا
"جہاں لڑکی - وہاں ٹھرکی🙂🤝
#ADMIN_ZALIM😇🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کبھی کسی کو جھوٹی امید مت دلائیں۔ صاف انکار کر دینا، جھوٹے وعدوں سے کہیں زیادہ بہتر ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

پتا ہے ایک دن جب میں بیمار ہوا تو اُس نے مجھے کال کی تو کہتی ہے پلیز ڈاکٹر کے پاس جائیں چیک اپ کروا لیں، اگر آپ کو کچھ ہوا تو میرا کیا ہو گا میں مر جاؤں گی اس وقت مجھے لگا تھا کے وہ مجھ سے بے حد محبت کرتی ہے، مجھے کبھی چھوڑ کر نہیں جائے گی، اس وقت اس کا تڑپنا میرے لیے، میرے لیے ہمدردی دیکھانا جیسے کہ اگر مجھے کچھ ہوا تو سچ میں مر جائے گی اور آج جب میرا سر درد سے پھٹ رہا ہے، میں پل پل مر رہا ہوں آنکھیں رو رو کے لال ہو گئی ہیں تو اُس کو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا آخر لوگ کیسے اپنی عادتیں ڈال کر بدل جاتے ہیں !۔"🤐💔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم یوسف جیسا ڈھونڈتی رہی
یقین مانو بلال کی محبت میں صبح نہیں ہو رہی تھی"❤🙃

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب دل کے دروازے کھلتے ہیں تو رویوں کا زنگ
مٹ جاتا ہے پھر رویے ہی خود بخود دوسروں
تک پہنچنے کا راستہ بناتے ہیں 🧡❤️... صبح بخیر

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد وہ بلا ہے جو زوال سے بھی نہیں ڈرتا
پر...🙂
ایک عورت سے ڈرتا ہے جس سے وہ بے انتہا محبت کرتا ہے 🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

صوفی تجھے خبر ہی نہیں رازِ عشق کی
آنا ہمارے پاس کبھی ہـــــــــم بتائیں گے
ہــم خـود بتائیں گے تمہیں اپنی بـرائیاں
وہ اس لئے کہ لوگ تمہیں کــم بتائیں گے
🖤🍓🍇🍒👑