اس عورت کے کرب کا اندازہ آپ کبھی نہیں لگا سکتے جسے ان دو مردوں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو ، ایک جسے وہ چاہتی ہے ، دوسرا جو اسے چاہتا ہو.🖤✨
🍁
لڑکیوں کی پروفائل دیکھ کر بندہ فدا ہو جاتا ہے
اور پھر
اصلی تصویر دیکھ کر بندہ جدا ہو جاتا ہے🤣🤣
*کمبخت ___ عشق جس*
*جدھر بھی نگاہ کر گیا_____!!!🙄*
*ایڈمن __ ہو یا ممبران*
*.. سب کو تباہ کر گیا_______!!!😂😂*
دو محبت کرنے والوں میں ہمیشہ لڑائی میں پہل وہ کرتا ہے جس کو زیادہ محبت ہو ❤💖
پر اے گل انہوں کون سمجھائے😌😒
ہیں دلیلیں تیرے خلاف
مگر
سوچتا ہوں تیری حمایت میں🙈
اپنی زندگی میں خود کو اتنا قابل تو ضرور بنائیں
کہ پانے والے کو قدر اور کھونے والے کو افسوس ہو...
عورت ایک تصویر کی مانند ہے:
اگر وہ کسی قدردان کے ہاتھ لگے تو وہ کبھی اس کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا۔۔
"
بالآخر تم بھی ان قیمتی ہیروں میں شامل ہوئی جن کو تراشا تو میں نے مگر پہنا کسی اور نے 🥀
اور پھر صرف مُحبت میں ہی نہیں
دوستی میں بھی تیسرا شخص آ جائے تو سب کُچھ ختم کروا دیتا ہے!
💔🙃
خوبصورت عورتوں کا حق ہے
کہ وہ مردوں کے دل توڑیں😐
💘میری مرضی ۔۔۔۔۔۔💔
تمام لفظوں میں بدترین لفظ۔۔۔۔۔
جب کوئی کہ دے میری مرضی۔۔۔پھر وہاں نہ کہنے کی کوئی اہمیت رہتی ہے۔۔۔۔۔
اور نہ کچھ سننے کی اوقات ✨✨🌸🌸
کوئی کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو
کسی نا کسی کا ٹھکرایا ضرور ہوتا ہے 🥀🥀
مرد بے وفا نہیں ہوتے وہ بس کنفیوز ہو جاتے ہیں کون سے والی زیادہ پیاری ہے😂😂😂😂😂🤣🤣
💁✋
سنا ہے کہ لڑکیاں 😁
شیمپو سے دانت صاف کرتی ہے😕☹
🤦🤦🙊🙊🙄
جہاں تم چھوڑ جاٶ گے😢
کہانی وہی ختم کر دے گے💔
#کسی سے دل لگانے سے اچھا ہے* #بندہ کریم لگا لے# #دل بهى مطمئن اور رنگ بھی چٹا.*
😂🤣😂
یہ جو ہنستے ہیں نہ بات بات پر 🙂
کبھی گلے لگا کر دیکھنا روپڑیں گے💔
عقل کے روگ مار دیتے ہیں 😑😑
عشق کے سوگ مار دیتے ہیں 😭😭
انسان خود تو نہیں مرتا 😲😲
دوسرے لوگ مار دیتے ہیں 😭😭
ZALIM
*عشق تو ہوتا ہی یکطرفا ، جو دو طرفہ ہو اُسے قسمت کہتے ہیں 🖤🙂🥀*
لڑکی ہونا بھی آسان نہیں 🥺
تیار کسی اور کے لیے ہوتی ہیں
ایمپریس کوئی اور ہو جاتا ہے🙁 🫤😏😾
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain