Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تیرے معیار کے نہیں ہیں شائد!!!!!
تُم نیک پارسا ہم فقط گُنہگار..

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سگریٹ, یادیں گہرے کش,
پھر آتی ہے بے وفا کو گالیاں دینے میں چس " 🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت برداشت کرنے سے لے کر
تباہ کرنے تک کا حوصلہ رکھتی ہے🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ فیلنگز ایسی ہوتی ہیں جو صرف کسی خاص شخص کو ہی دکھائی جاتی ہیں
جہاں ہمیں پتا ہوتا ہے کہ!
غصہ کریں گے تو برداشت کیا جائے گا
ضد کریں گے تو مانی جائے گی
روئیں گے تو چپ کرایا جائے گا
پیار مانگیں گے تو بے تحاشا ملے گا
آپ کا چپ ہونا خود اپنے آپ سمجھا جائے گا آپکو بتانا نہیں پڑے گا احساس نہیں دلانا پڑے گا
خاص رشتے سب کیلئے نہیں ہوتے بس ایک ہی شخص ہوتا ہے صرف اور صرف ایک شخص
جذبات تو وہیں دکھائے جاتے ہیں ناں جہاں فرق پڑے💔🔥
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت ایک آبِ حیات ہے اس کو نوش کرنے سے پیاس نہیں بجھتی بلکہ بڑھتی ہی چلی جاتی ہے
🖤🔥💦

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ابھی عشق نے ڈسا ہی تھا کہ۔۔۔۔۔
رہتا خون آنٹیاں پی گٸیں۔۔۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

" لڑکا ہے بُھول جائے گا ، لڑکے کہاں روتے ہیں!؟ کبھی اِنہیں اکیلے میں دیکھنا ، آنکھیں لال اور زندگی سے ہارے ہُوئے مِلیں گے! ۔ " 💔🙂
🥀🥀🤫🤫😶💔
It's true..

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺮﺩﺳﺘﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺫﺍﺕ ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻌﺎﻣﻠﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ بہتر ہے جو جہاں خوش ہے اسکو وہاں رہنے دیا جائے۔
کوئی آپکی محبت کو نہیں سمجھ رہا تو کم از کم اپنی ذات کو دوسروں پہ تھوپنے کی بجائے خاموشی سے ہٹ جائیں۔ بکھرنے سے پہلے ہی خود کو سمیٹ لیں۔ شاید نظر انداز ہونے کی اذیت سے بچ جائیں🥀🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

لا تغريك الحياة ، كن وفيا لمن تحب 💞👌
زندگی کہ لالچ میں نہ آو جس سے محبت ہو اس سے وفا کرو ۰۰۰

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

//•میرے ساتھ اپنا رویہ اتنا ہی برا رکھو جتنا کہ بعد میں خود سہہ سکو _🖤؛،))
ZALIM _👑🍷||
😡😡😡

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میری زندگی کا تجربہ ہے۔۔
حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں..💛
موت،
پیدائش،
محبت،
کچھ بھی دو بار نہیں ہوتا سوائے وہم کے۔🌼

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عشق واجب ہے اس کی آنکھوں سے
اور لبوں سے تو فرض ہی سمجھو
جب ضرورت پڑے گی لے لوں گا
مِیرے بوسے بھی قرض ہی سمجھو ❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عشق واجب ہے اس کی آنکھوں سے
اور لبوں سے تو فرض ہی سمجھو
جب ضرورت پڑے گی لے لوں گا
مِیرے بوسے بھی قرض ہی سمجھو ❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کبھی چھوئے تو نہیں کسی کے پاؤں مگر😍
وہ پائل باندھنے کا بولے تو سوچا جا سکتا ہے❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں۔ 🙈.
ایک بار ہمارے ہو کر تودیکھو❤۔🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"اس دنیا میں ہر طرح کی محبتیں ہوسکتی ہیں لیکن ایک جیسی محبت دو بارہ نہیں ہوتی 🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

جب پوری دنیا آ پ کے خلاف کھڑی ہو جائے🙄
تو آ پ دوسری طرف منہ کریں اور سیلفی لے لیں 😍😍
پوری دنیا آ پ کے پیچھے کھڑی ہو گی😝😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اتنی سخت سردی میں سنگل رہنا ایک جہاد ہیں اور آج کل ہم سب مجاہدین ہے😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🌹#عشق #کرنے والوں #کو دعا #کیوں....................💞
🌹#نہیں ملتی........🦋
🌹#دل توڑ نے #والوں کو #سزا #کیوں .................💞
🌹#نہیں ملتی........🦋
🌹#لوگ کہتے #ہیں #عشق ایک #بیماری ہے..............💞
🌹#تو پھر اس #بیماری کی دوا #کیوں نہیں............💞
🌹#ملتی..........🦋
🔥

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سُنو ! یہ کیا تُم سارا دن اپنے ہونٹ چباتی رہتی ہو ؟ مانا کے موسم سرد ہے اور جلد خُشک ہو جاتی ہے مگر جاناں یہ کام تُمہارا نہیں 🔥@ZALIM