Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سب سے بڑا چونا
جانو میں تمھاری روح سے محبت کرتا ہوں🙄
ایڈا تو ملک الموت 🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

2 سال پہلے گرل فرینڈ کی وفاداری دیکھنے کے لیے اپنے دوست کو نمبر دیا تھا،،
پچھلے اتوار کو ان کا ولیمہ تھا🥺🫡

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

میں رومانٹک پوسٹ اس لئے بھی نہیں کرتا کہ
بلا وجہ کسی کو مجھ سے
پیار نہ ہو جائے 😁😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے
چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہیں_🥀🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کی اک بڑی خامی یہ ہے کہ وہ
محبت کا اظہار بہت جلدی کر دیتا ہے
اور بلاک ہو جاتا ہے
😛🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سنو 👂🙄
.
یہ چند لمحے انھیں محبت سے بسر کر لو 😊💝
عین ممکن ھے 🤨😏
.
ھوا کے دوش پر تمھیں ایک دن یہ پیغام آۓ 👍💌
.
وہ جن کی جان تھے نہ تم💞💓
.
وہ جان سے ھار بیٹھے ھیں🤒😴
# ZALIM💆
.

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😒میرے انباکس میں اندھیرا ہے🙁😜کوئی آئے نا اپنا چاند سا 🙈 چہرہ لے کر 🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

__• 🦋
• مرد کی خوبصورتی اُس کے چہرے پر نہیں بلکہ اُس کے الفاظ اور وفا میں ہوتی ہے۔🍁
• ⚔⚖

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تمام عاشقوں اور معشوقوں سے گذارش ہے😜
نئے سال نیا جانوں لیں😝
پرانے سانوں دےدیو اسی پالش کرا کے کام چلا لاں گے😂🙌🙋🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

ہمیں "الف انار" سیکھنے ___ کی بجائے
"الف انسانیت" سیکھنے کی ضرورت ہے🍁
ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

«_ہر شخص ہمارے میٹھے لہجے کا حقدار نہیں ہو سکتا_»✨🌚🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی ایسے شخص کو ٹیگ کریں جسے
آپ 2023 2024 2025 میں بھی کھونا نہیں چاہتے ❤️🥺
█▀▀█ ✮█▀█ ✮█▀▀█ ✮ █▀▀█
░░░█ ✮█░█ ✮░░░█ ✮ ░░◢◤
█▀▀▀ ✮█░█ ✮█▀▀▀ ✮ ░░◥◣
█▄▄▄ ✮█▄█ ✮█▄▄▄ ✮ █▄▄█

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

فرعون جتنا بھی گناہگار
تھا لیکن اس نے لڑکی کے
نام سے آئی ڈی نہیں بنائی تھی
🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

.*_بچپن سے میرا سپنا تھا کہ زندگی میں کوئی ایسا ملے_*😳🙈😍😋
*_جیسے پاکر میں سب کچھ بھول جاؤں اور پھر اک دن_*😳🙈😜
*_مجھے موبائل مل گیا_*😂😜😎🤓😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دوستی کی قدر دو وقتوں میں ہوتی ہے
ایک ملنے سے پہلے دوسرا کھونے کے بعد
ZALIM ☺️😐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بہت پیار سے رکھیں گے تمہیں۔ 🙈.
ایک بار ہمارے ہو کر تودیکھو❤۔🙈
😍─┼● ------🥀─┼●
…...…,•’

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*گروپ* کی ایک *لڑکی* نے انباکس میں بلایا ہے😐
اگر واپس نہیں آیا تو سمجھ لینا *شہید* ہو گیا ہو 🤣🤣🤣🤣🤣,
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*بعض اوقات ہم صحیح ہوتے ہوئے بھی صفائیاں دیتے ہیں کیونکہ ہم اس تعلق کو کھونا نہیں چاہتے😇💔.....* 🍁🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بڑا جان لیوا ہوتا ہے
یہ اہم ہونے کا وہم 🙂💔🔥
#ZALIM

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

🥀اپنے آپ کو اہمیت دیں🥀😊
🥀آپ جیسا کوئی نہیں 🥀🔥💯