مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے اسے چاہے جانے کا غرور ہوتا ہے ,وہ بےسبب روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہے کہ اسے منا لیا جائے گا, رونے پہ ہنسا بھی دیا جائے گا, ضد بھی پوری ہوگی انا بھی اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی
💔💔💔💔
اتنی پیاری کیوں ہو
پھول کھاتی ہو کیا😏😋🙈
میں بہت شریف ہوں لیکن جو میرے اندر جن ہے نہ وہ کہتا ہے کڑیاں چیڑ کڑیاں🙄🙄😱😜😜😜😜😜😜😜😜
زرا غور فرمائے 😚
ارے ارے 😳
ادر نہیں 😲
اپنی کرتوتوں پر😍🤭🤪
آج دسمبر مجھے ملا بہت اداس تھا😒
میں نے وجہ پوچھی؟🤔
تو کہنے لگا میں فری میں بدنام ہوں بغیرتیاں تے ساریاں عاشق کردے نے😝😝🙈
پتہ ہوتا کہ جوانی ایسی سنگل گزرے گی😕😁
تو بچپن میں ہی لوٹے میں منہ پھنسا کر مرجاتا😏😂🤣🙈
*💔"دنیا میں سستا ترین کھلونا انسان کا دل ہے جس سے کھیل کے توڑ دیا جاتا ہے" 💔
STAR IDS MAIN BOYS BHI HAI ADMIN 😁 MHB OR GALAT HATHO MAIN POWER DE DI HAI KUCH AP NE RIQVSET HAI POWER APNY HATHO MAIM WAPIS LE LO ☺️
تم ہاتھ تو تھامو میرا..!!
قسم سے مروڑ نا دوں تو پھر کہنا 🤟
#💯😛
مشکل وقت میں دلاسہ دینےوالا کوئی اجنبی بھی ہو تو
وہ دل میں اُتر جاتا ہے اوراُس وقت میں کنارہ کر لینےوالا کوئی اپنا ہی کیوں نہ ہو پَر دل سے اُتر جاتا ہے
لاھور کا پاوا جو مرضی ہو 🙄😍
میرے دل کا پاوا تم ❤ ہی ہو 🙈
یہاں وہاں گھوم رہی ہو😒
میرے انباکس ہی آ جاو باتیں کریں گے 🥺😕
👻
*لڑکیاں کہتی ہیں لڑکے سچا پیار نہیں کرتے*
*یار کوئی مجھے بھی تو آزما کر دیکھے😍😂😂😜🤣🙊🙈🙉* 🖤 🥀 😂 😂 ☺ 😍
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ😒
ﭼﻞ 😏
.
..
.
.
..
.
.
ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺁﺟﺎ🙈 🙊😍😂😂
مر جانی 💔 😜 😂 😂 😂 😂 😂 😂
مولوی صاحب فرما رہے تھے جو عورتیں تمہیں پسند ہوں
ان سے نکاح کر لو
میں نے ٹھنڈی آہ بھری اور دل میں کہا
مولی صاحب توانو نئی پتہ بلاک کر دیندیاں نے🫡🙂😒😒😒😒
Just fun
اوّل تو مُیسر ہی نہیں ہوتے
کسی کو
خوش بختی سے مِل جائیں
تو وافر نہیں ہوتے
ہم پاؤں بھی پھیلائیں
تو محتاط بہت ہیں
چادر سے یا اوقات سے باہر نہیں ہوتے !!!
ANTI
😎
*صرفـــــــ ہاتھ ہی نہیں بلکہ کبھی*
*الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں....!!*
*سو جہاں ہاتھ نہ پکڑ سکیں وہاں پر*
*لفظوں سے تھامنے کی کوشش کریں....❥❣️*
اگر کسی بھی ممبر نے مجھے سردیوں کا
سوٹ لے کر دینا ہے تو
کسی بھی رنگ کا لے دیں
ظالموں ہر رنگ جچتا ہے مجھ پر🤭🫣😂🤣
✌🏻 ہمارا معیار دل کی خوبصورتی ہے 💯
✨ ہم حسین چہروں کو کچھ نہیــــں سمجھتے 🖤🙃
🔥🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain