•اور جــؔــو چــؔــھوڑ جــؔــائیں ہــؔــم ان کــؔــا غــؔــم نہیــؔــں کــؔــرتے🙂❤️🩹
اخلاق دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں۔۔
ہم دلوں💕 پر زبردستی قبضہ نہیں کرتے💕
خاموشی کا مطلب لحاظ بھی ہوتا ہے
لوگ اس کو کمزوری سمجھ لیتے ہیں 😌🥀
لڑکا ہونا بھی مصیبت سے کم نہیں 😏
ساری بلاک لسٹ لڑکیوں سے بھری ہوئی ہوتی ہے۔۔
😝
ایک تعلق مزید ہے اپنا
تیرا مرشد مرید ہے اپنا
𝄟≛⃝ 🖤🍓🍇🍒👑
ہم چلے جائیں گے ، کوئی اور آ جائے گا....!
کہانیاں یہی رہیں گی کردار بدل جائیں گے😪💯
اچھی کتابیں اور سچے دل ❤️
ہر کسی کی سمجھ میں نہیں آتے💕
👍🔥💔💯👈🙃
زندگی کا فنڈا
چوائسس میں ہمشہ ٹائم ویسٹ ہوتا ہے اسی لئے ۔۔۔۔
مجھے صرف عورتیں پسند ہیں
سانولی یا سفید
موٹی یا پتلی
لمبی یا چھوٹیں۔
سب کی افسرا ہی ہیں ۔۔۔
حسین لوگوں سے محبت کرو اور جو حسین نہیں ہیں انہیں محبت دے کر حسین بنا دو.. 💝😊
ZALIMA COCA COLA PILA DE 🥴😁
بس ایک خامی ہے جس کے سبب اکیلا ہوں
جو جا رہا ہو کبھی اُس کو روکتا نہیں ہوں۔۔۔🖤🙂
مانا کہ انمول ہو , کثرِت نایاب ہو تم۔۔۔!!
مگر ہم بھی تو جاناں!!!… ہر دہلیز پہ نہیں ملتے۔۔!!
#ZALIM👑
MAIN HON ZALIM IK ZALIMA CHAYE 🥴
مسکرانے کی وجہ تم ہو۔۔۔😊
کیونکہ تمھاری شکل ہی ایسی ہے دیکھ کے ہاسا نکل جاتا ہے!!!!😂😂😂😂😂
♥️🤣😜🤫🙈
ﻣﺠﮭﮯ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭﻧﮯ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﻣﺖ ﭼﺎﮨﺎ ﮐﺮو ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮑﮭﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔۔۔۔
تیرے شہر کے سبھی خراب لوگ ہمارے بارے میں سہی بتائیں گے ⚖️🎓ZALIM
اس پہ سب کچه ججتها ہے!
کا لے بال ....
کالا سوٹ ....
کالا تل ....
کالا دل ....
❣"✨"👈"s¥Co ZALIM👉"✨"❣
شکر ہے ہم لڑکے حسین ہے
ورنہ کہا ہم بیوٹی پالر
کے دھکے کھاتے...
لڑکیوں کی طرح
🤭🤭🥰
کہتی تھی نماز پڑھ کر میسج کرتی ہوں
مہینہ ہوگیا شاید عمرے پر چلی گئی ۔۔😌
#ZALIM
وہ ایسی ہے کہ...!
اُس سے مُحبت کرنے کے لیے زِندگیاں اُدھار لی جا سکتی ہیں...!!
وہ ایسی ہے کہ...!
اُسے سامنے بِٹھا کے تمام عُمر دیکھا جا سکتا ہے...!!
اُس کی وہ آنکھیں!
اِتنی حسین ہیں!
اِتنی حسین کہ!
ایک سو اڑسٹھ چاند کی راتیں
صدقہ واری جا سکتی ہیں...🙂🖤
#ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain