Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ وقت بہت بڑے بڑے اور گہرے زخم دیتا ہے۔
اس لیے گھڑی میں پھول نہیں سوئیاں ہوتی ہیں۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کوئی ہمیں بھی پٹا لو
ہم آتنگ وادی نہیں ہیں🙄🤷🏻♂️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

تم چلے آؤ تجھے اپنے یاروں کی قسم!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کاش میں اور تم اکھٹے فلم دیکھیں میں اس کے چہرے کی طرف دیکھتا جاؤ،
وہ مجھے کہے فلم دیکھو اور میں کہو
وہی تو دیکھ رہا ہوں
آ ساٸیلنٹ میسج فار فلانی ٹو ڈھمکانی😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سائیکالوجی کہتی ہے
اگر آپ سفر کرتے وقت کھڑکی والی سیٹ کا ۔۔۔
انتخاب کرتے ہو تو آپ سفر کے دوران اکیلا رھنا پسند کرتے ہو

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

😂😕اقبال کے شاہین شکار کرتے ہوئے
باقی چڑیاں بھی کسی سے کم نہیں 😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"سب سے قریبی لوگوں کا وار سب سے شدید ہوتا پے کیونکہ وہ کم فاصلے سے کیا جاتا ہے"!🌸❤️
_______💕💯

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*زیادہ علم حاصل کرنے سے بہتر ہے*
*تھوڑی سا ادب سیکھ لیا جائے☞◆*💯❤️
*~°•_•°✨💫~*

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

شادی ہونے کا انتظار کرتی ہوئی بیٹی
اور روزگار کا انتظار ___ کرتا ہوا بیٹا
دونوں ایک ہی کرب سے گزرتے ہیں صاحب 😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

زندگی میں ایک خاص انسان ایسا ضرور ہونا چاہئے جس سے آپ اپنی تمام خواہشات کا اظہار کر سکو۔۔۔۔!!!
مقصد خواہشات کی تکمیل نہیں ہے۔۔۔!!!
بس کوئی بڑے مان سے، چاہ سے، اپنائیت سے اور دل سے کہنے والا ہو کہ
ہاں ضرور۔۔۔۔!! میں ہوں نا ۔۔۔!!!
آگے پورا ہونا نہ ہونا بعد کی بات ۔۔۔۔❤️🖤

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عورت جب کسی مرد پر دل ہار بیٹھتی ہے تو پھر کوئی دوسرا اسے فتح نہیں کر سکتا!

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

بعض مرد اس لیے اپنے سے بڑی عمر کی عورت کو ترجیح دیتے ہیں کہ ان کے خیال میں کم عمر لڑکی ان کے لیے مسلسل تھکاوٹ اور پریشانی ہی کا موجب بنتی ہیں۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

موٹی عورت خوبصورت بھی ہوتی ہے۔
خوش مزاج بھی ہوتی ہے۔
خوش اخلاق خوش لباس اور زیادہ خدمت گذار بھی ہوتی ہے۔
دلنشیں بھی ہوتی ہے ۔
کھانا بنانے میں ماہر بھی ہوتی ہے ۔
الغرض ھر کام میں پرفیکٹ ھوتی ہے ۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کبھی سنا ہے دنیا میں کوئی عورت ہارٹ اٹیک سے مری ہو؟
ایک آدھ کو چھوڑ کر۔
ہارٹ اٹیک سے مرد مرتے ہیں۔
کیونکہ ان پاس دل ہوتا ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کسی عورت کے ساتھ محبت نبھانے کیلئے،
محبت ضروری ہوتی ہے۔
تعلق ہونا ضروری نہیں ہوتا۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خوبصورت عورت مرد کو سمجھنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ بلکہ وہ اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی کو شش کرتی ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خوبصورت عورت کی خوشبو سے کوئی چیز موازنہ نہیں کر سکتی، چاہے پورے فرانس کو عطر کی شِیشی میں نچوڑا جائے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

من چاہی عورت کی توجہ تھکے ہارے مرد کے وجود میں جان ڈال دیتی ہے۔
اور ایسی عورت کی وجہ سے مرد کہہ سکتا ہے،کہ ذندگی واقعی بہت خوبصورت ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

سونے چاندی کی لذتیں،صرف عورت سمجھ سکتی ہے۔
اور عورت کی لذت صرف مرد سمجھ سکتا ہے۔

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کو بدصورت عورت سے محبت،
ہو سکتی ہے بد زبان سے نہیں۔