Damadam.pk
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts | Damadam

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka's posts:

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

*لائن مارنے کا دل کررہا ھے*
*کس پہ ماروں*🙈🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عشق کرنا ہی پڑے گا اب 😌🫤
مجھ سے نہیں ہوتیں پوسٹیں اب🙂🚶🏻♀️🚶🏻♀️
🍂🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

خود ہی آجاٶ انباکس😛😬
اگر دونوں ہی نخرے کریں گے بات کیسےبنے گی🤔🙉😕

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"مرد کی کوئی عورت پسندیدہ نہیں ہوتی بلکہ وہ سب عورتوں کو پسند کرتا ہے ۔"
💔🙂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

عرض کیا ہے
نہ جانے جنت میں مردوں پر کیسی مشکل گھڑی ہوگی
سنا ہے حوروں کے درمیان۔۔۔ بیگم بھی کھڑی ہوگی 🤣🤣

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

حرکت میں برکت ہے تو فر میں آؤں انباکس یا تم .!!🥺😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

اسے کہنا........🌹
دسمبر کی ٹھنڈی شاموں میں جب گاجروں کا سیزن ہو
تو میٹھا بھی قرض ہوتا ہے
اسے کہنا گجریلا فرض ہوتا ہے🌹💜

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

"• گــرم کپــڑے ، گــرم ٹــوپیــاں پہــن کــر میــرے پــوسٹ پــر حـاضــر ہــوا کــریــں!🚶♀️-"
"- ســردی کـا بـہــانــہ کــر کــے کــوئــی چُھٹــی نــہ کــرے! 🥶•"
- 😂🤣
شـکــریــہ! 🙂🌸
🌸🪄

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

قسمت اتنی خراب ہے..... 😆😁
🙄🙄🙄
کہ کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی......😥😞😒

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

نہ کال آتی ہے نہ میسج آتا ہے
کہیں میں نے کیلکولیٹر تو نہیں خرید لیا🤔🙄😂😂😂😂😂

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

YAHA FAKE IDS BOHAT HAI 😎 ZARA BACH K BABU 😁😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

دل کے رشتے بڑے عجیب ہوتے ہیـں
سب سے زیادہ وہ ہی رویا
جس نے اسے ایمانداری سے نبھایا

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

یہ تو یو نہی حلیا بگاڑے پھرتا ہوں،♥️😚
سنورنے پر آجاوں تو قیامت لگتا ہوں🙈😍
👑❤️

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مُجھے کبھی کسی کی خوشیاں دیکھ کر حسد نہیں ہوئی_____😊🌙 میں چھوٹی چھوٹی چیزوں میں اپنی خوشیاں ڈھونڈتا ہوں...!!!🤍🐥 میری ہميشہ یہی کوشش ہوتی ہے کہ میری ذات سے کسی کو کبھی دکھ نہ پہنچے😌🌼....!!!! اگر میں کسی کی خوشیوں کی وجہ نہیں بن سکتا // ☺️🖇️ تو کسی کے دکھوں کی وجہ بھی نہ بنوں____!!!💟👑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مُرشد ہمارا کُچھ سوچو🤔
اتنے شدید سنگل ہیں😭😭
کہ کاغذ پر لڑکی بنا کر سارا دن لائن مارتے رہتے ہیں🤣😂🤣🙈

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

LIFE IS ACHI WITH OUT BACHI 🥴 GOOD MORNING 🌞 KARACHI KA PAKISTAN 😎😎😎😁😁

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کی شخصیت ایسی ہے کہ اگر اسے پوری عورت میسر ہو تو اس کا دل بھر جاتا ہے، اگر تھوڑی میسر ہو تو اسے پانے کے لیے حدیں پار کر دیتا ہے، اسے توجہ نا دو تو پل پل مرتا ہے، توجہ دو تو پل پل مار دیتا ہے۔۔۔۔
مرد کو کبھی یہ سمجھ نہیں آتا کہ عورت حاصل کرنی ہے یا لاحاصل رکھنی ہے🖤🥀

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

کچھ عورتیں گھر میں سب سے زیادہ مظبوط ہوتی ہیں مطلب گھر میں سب سے زیادہ ان کی ہی چلتی ہے لیکن سوشل میڈیا پے آ کر وہ عورتیں بھی لکھ رہی ہوتی ہیں کہ عورت بہت کمزور ہے😐😐
#ZALIM👑

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

حسین عورت کے چھوڑنے کے بعد یاں تو مرد چرسی بنتا ہے یاں پھر ٹھرکی۔💯😶😐

Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
 

مرد کے حصے میں چار لکھی گئی ہے ، لیکن من چاہی عورت اسے ایک بھی نہیں ملتی ۔"🙂