میں نے بہت سے بد تمیز اور
آوارہ لڑکوں کو بھی ایک باحیاء عورت کو راستہ دیتے
اور نظریں نیچی کرتے دیکھا ہے۔۔۔۔
خالی جیب والا مرد، دنیا کی ہر عورت کی نظر میں بدصورت ہوتا ہے!!
✨❤🦋
"-اس مرد سے زیادہ کوئی بھی حسین نہیں ہو سکتا 🖤جسے آتا ہو ایک ہی عورت پہ نگاہیں پابند رکھنا❤
مرد کی پسندیدہ عورت بڑی نک چڑی ہوتی ہے اسےچاہے جانے کا غرور ہوتا ہے,وہ بےسبب روٹھ جاتی ہے کیونکہ اسے علم ہے کہ اسے منا لیا جائے گا,رونے پہ ہنسا بھی دیا جائے گا,ضد بھی پوری ہوگی انا بھی اپنی جگہ پہ برقرار رہے گی
خوش نصیب ہوتی ہے ایسی عورت
اور
لاجواب ہوتا ہے اس کو چاہنے والا مرد
بدصورت اور غریب مرد سے محبت کرنا ہر عورت کے بس کی بات نہیں
"مرد کی کوئی عورت پسندیدہ نہیں ہوتی بلکہ وہ سب عورتوں کو پسند کرتا ہے ۔"
عورت پانی کی طرح ھوتی ھے اور مرد مٹی کی طرح
پھر دونوں کی شادی ھو جاتی ھے👩❤️💋👨
اور زندگی چیکڑوچیکڑ ھو جاتی ھے🤣😝
سیانے کہتے ہیں کہ شوہر اپنی بیوی کو "پاگل عورت" کی بجائے اگر "پاگل لڑکی" کہہ دے تو وہ خوش ہوجاتی ہے ۔! 🤗
مرد کے پاس فزیکلی ٹارچر کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے جبکہ عورت کے پاس منٹلی ٹارچر کرنے کی صلاحیت ہوتی ہے ...
پہلے گیم 2-2 سے برابر تھی، پھر مرشد نے تیسری شادی کھڑکا دی، اب ریحام خان نے بھی شادی کر کے میچ 3-3 سے برابر کر دیا🤣
مرشد کو چاہیے اب میچ 3-4 سے جیت لے😋
ہمارا معاشرہ اتنا با شعور ہو چکا ہے کہ کسی انجان جگہ سے کسی گدھے کا رشتہ بھی آ جائے تو بیٹی بیاہ دیں گے۔
اور اگر پتہ چل جائے کہ کوئی انسان کا بچہ اُن کی بیٹی کو پسندیدگی کی وجہ سے ہمسفر بنانا چاہتا ہے تو پھر تو ہر صورت گدھے کو ہی ترجیح دیں گے__!!😑🖤
" جگہ جگہ مُنہ مارنے والے کہیں کے نہیں رہتے ، پھر چاہے وہ مرد ہو یا عورت!!
اور یہ ایک حقیقت ہے 🖤🤍💯
ZALIM
پاکستان میں کوئی کاروبار ایسا نہیں جو نہ چلے یہاں اگر آپ چوہوں کی دوکان بھی کھول لیں گے تو لوگ چوہے یہ سمجھ کر خرید لینگے چلو لے لیتے ہیں رشتے داروں کے گھر چھوڑ دینگے۔
#ZALIM
#عورت
اگر عورت خیانت کرنا چاہے تو وہ خیانت کرنے پر قادر ہے گرچہ اسے چالیس دیواروں میں قید کر دیا جائے،
اور اگر وفا کرنا چاہے تو لاکھوں مرد مل کر بھی اسے ہرگز نہیں بہکا سکتے۔۔۔۔!
ایک پاگل دوسرے پاگل سے تم کس دن پیدا ہوئے
دوسرا پاگل اتوار کو
پہلا پاگل تم مجھے پاگل بنا رہے ہو اتوار کو تو چھٹی ہوتی ہے
ایک وقت تھا کہ جب موبائل گر جاتا تھا
تو بیٹری باہر آ جاتی تھی
اب اگر موبائل گر جائے تو کلیجہ باہر آ جاتا ہے...
😂🤣😂
سردی سے لڑکیوں کی
ناک 👃بند ہو سکتی ہے
زبان👅 نہیں😝😝😂😂
محکمہ موسمیات
بیڑا غرق دھند کا
پتا نہیں وہ کس گلی میں مُڑ گیا💔
تم عشق💖 کرو اور درد💔 نہ ہو
مطلب دسمبر 🦋✨ہو اور سرد نہ ہو🖤
🦋✨💖🙂🙂
یونیورسٹی میں ایک لڑکی بہت پسند آئی بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ،😔😔
پھر دوست نے کہا !: 100 کے نوٹ پر نمبر لکھ کے دے دو
میں نے نوٹ پر نمبر لکھ کے اسکو دیا اور کہا کے اپکا گرا ہے
اس نے چپ کر کے پکڑ لیا ،،،اور کینٹین سے انڈے والا برگر کھا لیا کیچپ ڈال کے 😡😏
اب برگر والا مجھے میسج کر کے روز پوچھتا ہے 😃😃
""برگر کیسا تھا پھر کب آوُ گی کھانے 😡😏😀😂😂😂""
😒😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain