بیوقوف سے بیوقوف عورت بھی اگر خوبصورت ہو تو ہزاروں افلاطونوں پر راج کر سکتی ہے۔
ZALIM
مرد کی نفسیات ہےاگر اس سےمحبت کی جاۓ وہ بدلے میں دس گنا زیادہ کرتا💯
مگرعورت سےجتنی زیادہ کی جاۓاتنی بےقدری کرتی اوربےوفا ہوجاتی🚫
پہلے لوگ سیرت دیکھ کر تعلقات اور رشتے کیا کرتے تھے
اور اب جسم کی گولائی دیکھ کر رشتے کرتے ہیں۔💁♀️
ہر جگہ سے بلاک کر کے کہتی ہے
منایا کیوں نہیں
کہاں سے مناؤں یو ٹیوب سے😕🙄😅😜😂😜😂
وہ لوگ بھی جانو کے لیے جان دینے کو تیار بیٹھے ہوتے ہیں
جن کو بیمار ہونے پر چار بندے پکڑ کے ڈاکٹر سے ٹیکا لگواتے ہیں
🤣🤣🤣
پہلے محبوب ناراض ہوتا تھا لوگ منا
لیتے تھے 😁😁
اب نیا بنا لیتے ہیں 🙄🙄😂😂😂
در فٹے منہ 🙆
پاکستان میں چرسی چرس پر, ڈاکٹر 👩⚕️نرس پر😒
اور مریض فرش پر مر رہا ہے😔
لیکن میری پوسٹ پے کوئی نہیں مر رہا 🥺🥺😳😳😂😂😅😅😁😁
@ZALIM
ساری بات محبت کی ھوتی ھے
ورنہ مرد انا کا دوسرا نام ھے____!! ❤
زمانہ پاگل ہے گورے رنگ کے پیچھے🔥
مجھے وہ سانولا ہی بھاتا ہے
🌚✨
#ZALIM
فلموں والے تکیے کہاں سے ملتے ہیں جنکو سر پہ ماریں تو روئی اڑتی ہے🤔ہمارے گھر کے تکیے سر پہ ماریں تو بندہ 10 منٹ کے لیے کوما میں چلا جاتا ہے😑
#ZALIM
اتنا غریب ہوں خواب میں بھی رکشہ پر گھوم رہا ہوتا ہوں 🚶🏿♂️🚶🏿♂️
@ZALIM
راتیں آرام کیلئے بنائی گئی ہیں، انہیں ہینڈ فری 🎧 چوم چوم کر ضائع نہ کریں...😂😔
دو عورتیں باتیں کر رھی تھی ،پہلی عورت پتہ ھے ؟
اپنے گاؤں کے چوہدری کومے میں چلے گئے!
دوسری عورت :ھاں بہن ؟
پیسے والے تو کہیں بھی جا سکتے ہیں!🤣😂😂
اچھا وہ کونسے سوالات تھے🤔
جس پرنصرت فتح علی خان نے کہا تھا😶
اس نے شرما کے میرے سوالات پر ایسے گردن جھکائی مزہ آگیا😒😂😂
اگر دل نہیں دے سکتے 😒
تو تھوڑے پیسے ہی اُدھار دے دو🙊😂🤣😂😂😂😂😂
@ZALIM
پہلے کسی بھی قیمت پر چاہییے تھا جو 🔥
اب وہ شخص مفت میں بھی قبول نہیں مجھے 💯🥺
کوئی دنیا میں چہرہ دیکھتا ہے اور کوئی چہرے میں دنیا دیکھتا ہے ♡︎❤️
سنو روح من
میرا دل چاہتا ہے میں تمہارے کندھے پہ سر رکھ کے میں اپنے سارے دُکھڑے سناؤں
وہ ساری باتیں کروں،
جو مجھے اندر ہی اندر کھائے جا رہی ہیں ان میں سرِ فہرست
تمہارا مجھے نہ میسّر ہونا ہے...۔۔!!
💞مجھے پھول توڑنا پسند نہیں ہے۔۔!! لیکن میں محبت کے اظہار کے لیے آپکو روز نئے طریقے کا آملیٹ بنا کر پیش کیا کروں گا۔۔!!! چائے بنانا تو خیر پہلے ہی میری ذمہ داری ہے۔🙈🥰❤️✨️
ZALIM
▭▬▭▬▭▬▭▬
*________💙😊✨*
" سچی باتیں،مشکل راستے اور
سیدھے لوگ کسی کو پسند نہیں آتے''
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain