جس لڑکی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی
وہ مجھے انباکس آ کر ڈانٹ سکتی ہے! 😐♥️🔥
یہ لڑکیاں غلط انسان سے دھوکہ کھا کہ سہی انسان سے بدلہ کیوں لیتی ہیں 🙂
•"کیـا مطلبــــ ! 😒•"
•"شیشـے کـے پـاس سـے گُـــزرتـے ہـوئـے طـــرح طـــرح کـے پـوز نہیــــں بنــاتـے تُــم لـوگــــ ...🙂♥️
میں تمہیں 🤭 پٹا تو لو 🙄
پھر ڈرتا ہوں یار تم.. 😂🤣🤣😂
اگر "تم" مجھے سلیقے سے توڑتے
تو "میرے" ٹکڑے بھی تمہارے کام آتے
🖤🖤
میں سمجھتا تھا
لڑکیاں گالیاں نہیں دیتی
وہ تو بھلا ہو ایک محترمہ کا جس نے آج میرا یہ وہم دور کر دیا 🙂💔
بہن بنا کر ایک دو ہفتہ بعد پروپوز کرنے والوں کا بھی جہنم میں الگ بحریہ ٹاون ہوگا___😕
میری پوسٹوں پر آنے والوں السلام علیکم! 😊
اور باقی جو نہیں آتے وہ تھوڑی شرم کریں 🙄😒😒
تم میری ہو جاؤ 🙈🙈
تمہارے نخرے ایسے اٹھاؤ گا جیسے بلی چوزے اٹھاتی ہے 😂🙈😆😆
*فرینڈ ریکویسٹ مانو بلی کی آتی ہے*
*اور اندر سے جرمن شیفرڈ نکل آتا ہے* 🤭😂
جب رشتہ دیکھنے جاؤ تو لڑکی کی آواز ریڈیو سے بھی سلو ہوتی ہے پتہ نہیں شادی کے بعد اچانک بوفر کہاں سے لگ جاتے ہیں❤️😅
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جس لڑکی کو میری پوسٹیں اچھی نہیں لگتی وہ انبوکس میں آ کر مجھے ڈانٹ بھی سکتی ہے😁😁🙈
_•>🖤🧸
ہم غریب لوگ ہیں.🙃
محبت کر بی لے تو حاصل نہیں ہوتی-💔
🌎🧸
ضروری نہیں کہ پیار اندھا ہو😁
پیار لمبا بھی ہوسکتا 🤣🙊
ZALIM ✍️🥀
نیا چونا 🤭
جان اپنی چوڑیوں کی آواز ریکارڈ کرکے سینڈ کرو
رنگ ٹیون لگانی ہے😂
ہم دلکش نہیں دلچسپ لوگ ہیں
ہمارا نمبر لیجیے ہم سے بات کیجئے✨
پاکستان وہ واحد ملک ہے جہاں دلہن بیوٹی پارلر اور دلہا حکیم سے تیار ہوتا ھے!!!
عورت حُسن پرست نہیں ہوتی یہ خصلت مردوں کی ھے عورت احساس سے متاثر ہوتیں ھے.💃👉
*آپ ہیں تو منافق مگر پیارے ہیں🙂🖤*
اس وقت تقریبا سارے حسین لوگوں کو فلو ہوا پڑا ہے
😪
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain