جن کے ماتھے پہ تیرے بوسے مسیحائی کریں __
مر تو جاتے ہیں وہ بیمار نہیں ہوتے ہیں
اس کے پاس ہزاروں ہیں تجھ جیسے 🥺
اک تجھے ہی اس جیسا کوئی نہیں لگتا 😍
پائل پہنتی نہیں ہیں پاؤں میں
...!!
بس اِک کالے دھاگے سے قہر ڈھاتی ہیں...🍂🥀
🖤🥀ZALIM
کہتے ہیں کہ سب کے مطابق ہو جاؤں،،🤭
یعنی کبھی مومن کبھی منافق ہو جاؤں،،🤣
چکر آ رہے ہیں! 🥴🙆
اجازت ہو تو آپکے انباکس میں گر جاؤں! 🥹💕
Zalim-Duniya-Ka-Zalim-Larka
: ایک 60 سالہ پرانی اور گہری سرنگ میں ایک 36 سالہ کڑیل جوان کی خود کشی ...😁😁 -ہمارا لمس تُمہارے غم کشید کر لے گا
بس ایک بار گلے سے لگا کے دیکھ ہمیں.....!!!
جس کا چکر نہیں چل رہا 👀
وہ مجھے سے رابطہ کریں
شکریہ😌
میرا اپنا نہیں چل رہا مل کر گپے مارینگے🤭😂😝
😲گروپ دا بلب 💡 کیوں بند کیتا جے
ظالموں
میری جوتی 🩴🩴 نہیں لبدی پئی🙈😁
ترس جاٶ گے میری پوسٹوں کے لیے
بس ایک بار مجھے جانو مل جانے دو
😆😋😂
👊👊
" مجھے پسند ہیں یہ چوڑیاں، یہ مہندی اور تم🫣😍
♡ ❍ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
قبول ہے
قبول ہے
قبول ہے😍
جس نے بھی یہ پڑھ لیا 🥀
وہ اپنے آپ کو میرے حوالے کر دے☺️😅
تم پاس آئے 💞
یو مسکراۓ 😅
پھر بھی مجھے 🤨
پسند نہ آئے 😳🤧
فٹے منہ آئے ہائے 😂😁😂😜
"اپنے ہاتھوں پہ مہندی رچائے پھرتی ہے💔
جو کہتی تھی بچھڑے تو نبض کاٹوں گی💔🙂
♡ ❍ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ
😂:شکر ہے مولا تیرا۔💁
تو نے ہم لڑکوں کو خوبصورت بنایا ہے ورنہ ہم کہاں پالر کے دھکے کھاتے😂😂😂😂😂😂
ہم بھی زندگی جیسے ہیں😚❤️
ایک بار ملتے ہیں بار بار نہیں 😏🔥
ایک جنت ہی تو مانگی تھی۔۔
کائنات تو پہلے ہی بلاک کر چکی ہے۔۔😢😁😂😂😂
روشنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے نہیں
میری کشتی وہاں ڈوبی جہاں پانی کم تھا😣میرا شعر میری مرضی🤣🤣
GOOD GOOD MORNING PAKISTAN 🌞🌞
چاۓ میں شکر نا ہو تو پینے کا کیا مزا🤷
اور لائف میں دوست نہ ہو توجینے کا کیا مزا✌️😜💯
ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain