اب تیری کال کی امید تو نہیں ہم مگر 😢
جانے کیا سوچ کے نمبر نہیں بدلا میں نے💔
✍️ZALIM💔
تھوڑا مختلف ہے لیکن اتنا بھی پیچیدہ نہیں مزاج ہمارا۔۔۔❤️🫠
جو سمجھ گیا تو پر خلوص ٹھہرے جو نہ سمجھا تو مغرور ٹھہرے۔۔۔
*✨کسی کا آپ پر اعتبار کرنا، 🙂*
*آپ سے محبت کرنے سے زیادہ قابلِ تعریف ہے,,*
♥️
*فرق سمجھیے ذرا.......❗💯*
*آپ مہنگے ہیں اور ہم قیمتی.......🙂🤝🔥*
دوکان پر لکھا تھا✍️
شادی کا تمام سامان دستیاب ہے
میں نے دلہن مانگی🙈🙈
مجھے وٹے اور مکے مار کر بھگا دیا 😰😭😭
کُچھ تعلقات دسمبر اور جنوری کی طرح ہوتے ہیں رِشتہ کافی نزدیک کا اور دُوریاں پُورے سال کی...🙂🖤
موسم عمران ہاشمی والا
اور زندگی سلمان خان والی 🙊😬😂😂
ZALIM
مرد نے ایک عورت کے لیئے خود کو کئی بار بدلا ہے جبکہ عورت نے ہمیشہ سے مرد ہی بدلا ہے_🙂
@ZALIM
چاندی سونا ایک طرف
اس کا ہونا ایک طرف😍
ایک طرف اس کی آنکھیں
جادو ٹونا ایک طرف😍😎
کہا تھا نا بچ کر رہنالوگوں سے 😒
یہاں تو زندہ کو بھی گاڑھ دیتے ہیں 🥺
پہلے ڈھونڈتے ہیں خود سے بہتر کو🥹
پھر اسے خود ہی مار دیتے ہیں 🥹🥲🥲
میں نے ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کی دعا مانگی تارا واپس جا کے جُر گیا 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
خدا کسی نوجوان کو
کسی آنٹی کی محبت میں گرفتار نہ کرے 🙂💔
ZALIM
رات بھر معشوق نال باتیں ☹☹👊🏼
تے صبح اسٹیٹس: آو مدینہ چلیں 🤭😕😅😅
مجھ کو منظور _______ تیرے نام کی تہمت☺
تم پہ مرتے ہیں_____ صاف کہتے ہیں...❤
🐼🖤
عورت کے اندر ہر مرد کے ساتھ رہنے کی چاہت نہیں ہوتی اور جس کے ساتھ رہنے کی چاہت ہو تو عورت کسی اور کا سایہ بھی خود پر برداشت نہیں کرتی
مرد سوچتا ہے اس نے عورت کو پٹا لیا جبکہ حقیقت میں پٹاتی عورت ہے۔
عورت کی رضامندی کے بغیر اسے پٹانا تو درکنار دوسری نظر دیکھنا بھی ممکن نہیں
لوگوں کے انباکس آباد ہیں
ہماری تو پوسٹس بھی ویران ہیں
قسمے رونا آندا🥺💔
#سُنو!
تم مجھے مونگ پُھلی کے چھلکوں میں
گم ہو جانے والے دانے کی طرح عزیز ہو...🙄🫠
اگر انسانوں پر گزرنے والی کیفیت
ان کے دل کے بجائے ماتھے پر لکھی ہوتی ۔۔۔!
تو تم جن سے حسد کرتے ہو
ان پر تمہیں رحم آتا۔۔۔!
☠️🤙میرا تجربہ کہتا ہے مخلصی سے🤝🔥🖤
🤚✨جس کا بھی ہاتھ تھامو گے وہ منافق نکلے گا✌️🤬
ZALIM
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain