عورت کی محبت سے نہیں نفرت سے ڈرو کیونکہ وہ جب خاص سے عام کر دے تو وہ اپنی دی ہوئی دعائیں بھی واپس چھین لیتی ہے
مرد اگر سچی محبت کر لے تو نہ تو وہ کسی عورت کی طرف دیکھتا ہے اور نہ ہی کسی غیر مرد کی نظریں اپنی عزت پر پڑنے دیتا ہے
عورت ذہین ہونے کے باوجود حسن پر زیادہ محنت کرتی ہے
کیونکہ وہ جانتی ہے کہ مردوں کے پاس دماغ سے تیز آنکھیں ہیں
🤭😂😂
BEERU LOG APUN BOHAT SAHREEF HO GEYA HAI 🥴 TOH APUN K ANDAR UNGLIYA MAT KARO 😎 APUN NE APNA JALWA DEKHAYA TOH TUM LOG APUN KA JALWA BARDASHT NA KAR PAO GE 👀
"-میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتا ہوں جن کے سینے سے لگ کے عورت روتی ہے اور سکون پا لیتی ہے کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہوتی کہ وہ عورت کے آنسو صاف کر کے وہاں مسکراہٹ لے آئے-"🙂❤
عورت تب برباد ہونا
شروع ہو جاتی ہے
جب اس کے حسن کی تعریف ایک غیر مرد کرتا ہے
APUN BOHAT SHAREEF HO GEYA HAI 🥴
APUN 😎 🆗 HAI
جیہڑے رکھے لارے وچ
اوہ نئیں سجن وارے وچ 🤭
*ان سے کبھی محبت نہ کرنا❗🍂*
*ظالم غضب کی ہوتی ہیں یہ لاہور والیاں🖤🥀*
کیا ایسا مُمکن نہیں...؟؟
کہ تُم مُجھے...!!
ہر بار یُووں گرم جوشی سے مِلا کرو...!!
جیسے ایک عرصہ بعد...!!
جنگ سے زِندہ لوٹنے پر...!!
ایک سِپاہی اپنی محبوبہ سے مِلتا ہو...!!
اور ایسا لگتا ہے کہ اِن کے درمیان مُحبت کی جیسی نئی شُروعات ہو...🙂🖤
ZALIM
عورت
وہ خوب صورت موسیقی ھے
جسے فقط آنکھوں سے سنا جاسکتا ہے
#عورت
اس حد تک نازک مزاج ہے کہ
ایک پُھول اسے راضی اور خوش کر دیتا ہے
اور ایک سخت لفظ اسے مارنے کے لیے کافی ہوتا ہے...
اگر عورت کو ہر امیر مرد پسند ہے تو مرد کو ہر سانس لیتی عورت 🔥😏
اگر آپ عورت سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو ہر حال میں اس کا پاگل پن برداشت کرنا پڑے گا۔
عربی کہاوت۔۔۔❤️
عورت کو راز بتانے سے اچھا ہے کہ بندا مسجد میں اعلان کروا دے...🙂🤝
عورت ملکیت کے نہیں بلکہ محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے....
عورت کا دوسرا نام اپنے خاوند کی ہر بات کو شک کی نظر سے دیکھنا ہے.
عورت ایسے مرد کو پسند کرتی ہے،
جو اس کا موڈ بدل سکتا ہے، یا اس کو امیر مرد سے زیادہ ہنسا سکتا ہے۔
کسی اداس عورت کو لال لپسٹک لگا دو تو وہ مکمل اور خوش دکھائی دیتی ہے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain