عورت کے بدن کا ایک ایک حصہ سراپا آگ سے بنا ہوتا ہے لیکن اس کی خاصیت یہ ہے کہ یہ اپنے پاس آنے والے کو جلاتی نہیں بلکہ بجھا کر کے رکھ دیتی ہیں 🖤
غریب اور مڈل کلاس عورت پہ جوانی نہیں آتی وه بس پیدا ہوتی ہے اور بوڑھی ہو جاتی ہے.☹️
قیمتی چیز سینگل ھوتی یے
جیسا چاند ۔سورج اور میں۔
کسی کو اتنا پیار دو کہ گنجائش نہ چھوڑو
اگر وہ پھر بھی تمہارا نہ بن سکے تو
اسے چھوڑ دو
کیونکہ وہ محبت کا طلبگار ہی نہیں
بلکہ
وہ ضرورت کا پجاری ہے
ZALIM
ایک آدمی سسرال گیا
ساس نے پہلے دن پالک کھلائی😆
دسرے دن میتھی😅😅😅
اور تیسرے دن ساگ کھلایا😅😅
چوتھے دن پوچھا بیٹا کیا پکاوں آدمی نے کہا😆😆
مجھے کھیت دکھا دیں میں خود چر کے آ جاوں گا 😂😂
GF CHAYE 🥴 APUN SINGLE HAI ABHI TAK 😳😳
پاکستان کے حالات اب پہلے سے بہتر ہیں
لیکن دُھند کی وجہ سے کسی کو نظر نہیں آرہے 😜
ہم نے کب کہا کہ ہم کیوٹ ہے 🤭🙈🙈
اگر کوئی کمنٹ میں لکھ دے تو مان لیں گے 😁
رونقیں ختم ہوئی مرشد 😔😔💔
ساتھ والی پڑوسن کی منگنی ہو گئی 😜🤭😂🤣🤣🤣
─
🙋♀️چور آنے جانے کیلئے ہمیشہ پیچھے کا راستہ ہی اختیار کرتا ہے سامنے کے دروازے سے صرف مالک ہی آ جا سکتا ہے💁♀️
میں نے دیکھا ہے کہ شادی شدہ مرد کو دوسری عورت پسند آتی ہے یہ اسکی فطرت ہے،
لیکن عورت کو اپنے خاوند کے سوا کوئی مرد پسند نہیں آتا "
شوہر کیسا بھی ہو بیویاں اسی کو ٹھیک ٹھاک کرنے پر لگی رہتی ہیں لیکن دوسرے مردوں کا نہیں سوچتی.💯🖤
مت پوچھو کیسے لگتے ہو۔۔۔۔😍
جیسے بھی ہو دل پہ لگتے ہو 🤍
مطلوبہ لڑکا سنگل ہے 🙂
برائے مہربانی انباكس میں رابطہ کریں😒
عورت مرد پر بہت جلدی اثر کرتی ہے
وہ دنوں میں نہیں گھنٹوں میں پاگل ہو جاتا ہے اور
مرد عورت پر بہت دیر بعد اثر کرتا ہے اور اتنا گہرا اثر کرتا ہے کہ عورت ساری زندگی اس کی اسیری سے نکل نہیں پاتی۔
@ZALIM
عورت تو صرف عمر چھپاتی ہے لیکن مرد بچارے تو گنجا پن ،تنخوا،لڑکیوں کے نمبر اور تو اور پرانی معشوق بھی چھپانی پڑتی ہے
😅🤣😀😂
جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو،
اُسے خاموش رہنا چاہیے
کیونکہ۔۔!
اُس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے .
چنگی بھلی سوہنی سی❤️
فیر عشق دا سُوٹا لا بیٹھی😜🙆♀️
#ZALIM♥️
اور "ذہين عورت بڑی مُشکلوں سے عاشق ہوتی ہيں😌
عورت کبھی بے وفا نہیں ہوسکتی ۔۔
وہ بس نادان ہے جو کسی دوسرے مرد کی باتوں میں جلد اجاتی یے۔۔۔۔!!
عورت کی جوانی🥀
ڈپریشن میں گزر جاتی ہے کچھ سسرال کی وجہ سے کچھ خاوند کی وجہ سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain