مرد اپنے گریبان میں اس لئے بھی نہیں جھانکتے
کہ انہیں عورتوں کے "گریبان"
میں جھانکنے کا زیادہ شوق ہوتا ہے.
MAIN GOONGI LARKI PATAON GA
NA WO KISI SE BAT KARE GI 🥴
NA MERA DIMAG KHARAB KARE GI ☺️😕
نکاح سے کچھ دیر پہلے اسٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز کہا کہ اگر کسی کو اس نکاح پر اعتراض ہو تو ابھی بتا دے..آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لئے اسٹیج کے نزدیک آ گئی
اسکو دیکھتے ہی دلہن نے دلہا کو تھپڑ مارنے شروع کر دئیے
دلہن کا باپ بندوق لینے بھاگا۔
دلہن کی ماں اسٹیج پر ہی بے ہوش ہو گئی
سالیاں دولہے کو کوسنے لگیں اور سالے آستینیں چڑھانے لگے
قاضی نے لڑکی سے پوچھا " آپ کا کیا مسئلہ ہے؟ "
لڑکی بولی " پیچھے ٹھیک سے آواز نہیں آ رہی تھی اس لئے آگے آ گئی ہوں "
نتیجہ :جذباتی قوم🤣🤣🤣
APUN NE FB ID BUNA LI HAI APUN KA JO DOST HAI WO ADD HO JAY APUN K PAS 😎 ZALIM LARKE K NAM SE HAI DP YEHI HAI DD WALI US PAR BHI
#لاکـــؔـھ_پســؔـنـد_نـــؔـہ_کـــؔـرے_کــوئـــؔـی_مجـھـــؔــے
#خـــؔـود_کـــؔـو_ایــؔـک_رتــــؔـی_نہیــؔــں_بـدلــؔــوں_گـا
🍾🖤🥀
- ♡
*"پسندیدہ انسان کی کمی🍁*
*تمام خوشیوں اور سکون کی قاتل ہوتی ہے🥺🥀*
_
خیال رکھا کرو اپنا
میرے پاس تمہارے جیسا کوئی نہیں
APUN BOLA TU MERI LAILA
WO GOLI 😳 PHENKTA HAI SALA 🥴🥴
”عورت کا حُسن ایک ایسا نشہ ہے جو ایک مولوی سے لے کر
پنڈت تک سب کا ایمان خراب کر دیتا ہے۔۔۔۔
محبت ایک عورت کی طرح کرو
اگر عورت اپنے عشق میں ناکام بھی ہو جاۓ تو وہ اپنے عاشق پر تیزاب نہیں پھینکتی
#زاتیات
عقل سے پیدل یا بےوقوف
عورت اگرآتشی جسم کی مالک یےہو تو وہ کئی عقل مندوں ہوش مندوں پر باسانی راج کر سکتی ہے
#ZALIM
مرد اور عورت کی لڑائی صرف اتنی ہے کہ،،،،،
عورت جُھک جائے تو مرد بھی ہتھیار ڈال دیتا ہے۔۔
مرد کو عورت کے حقوق یاد نہیں رہتے
بس یہ یاد رہتا ہے کے اسلام میں چار شادیاں جائز ہے
"مرد صرف اپنی پسندیدہ عورت کی بکواس سنتا ہے اور کسی کی نہیں ۔"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain